بنگلہ دیش سیکیورٹی وفد کا دورہ کراچی مکمل، سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش سیکیورٹی وفد کا دورہ کراچی مکمل، سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu Karachi Bangladesh

کراچی: بنگلہ دیشی سیکیورٹی وفد نے دورہ کراچی مکمل کرلیا اور نیشنل اسٹیڈیم میں کیے جانے والے انتظامات کا اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی وفد سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے، وفد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہوم منسٹری میں ملاقات کی اور نیشنل اسٹیڈیم کے مختلف مقامات کا معائنہ کرتے ہوئے تصاویر بنائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ بنگلہ دیش انڈر 16 اور ویمنز ٹیم کی پاکستان آمد یقینی ہوگئی ہے، واضح رہے کہ آئندہ سال جنوری میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی تھی اور لاہورمیں تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی گئی تھی۔

سری لنکن ٹیم کے کپتان سمیت کھلاڑیوں نے بھی پاکستان میں سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان آکر میچز کھیلنا چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارف کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے انسٹاگرام کا سیکیورٹی فیچر متعارفصارف کا ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے انسٹاگرام کا سیکیورٹی فیچر متعارف ARYNewsUrdu Instagram
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰجینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان ، کابینہ ڈویژن کا موقف بھی آگیااسلام آباد  (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 400
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ ShehbazSharif FazalurRehman AzadiMarch PTIGovt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln Ooooo dharna deyna tha oooooo kithe gia hahaha khali azadi march
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر کا غیر ملکی مزدوروں کے لیے 'کفالہ' نظام ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »