بنگلادیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 14 افراد ہلاک | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوالا لمپور: بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ بنگلا دیش میں روہنگ

یا مہاجرین کیمپوں میں مقیم خاندانوں نے بہتر مستقبل کی تلاش میں ملائیشیا جانے کے لیے جنوبی ساحلوں کا انتخاب کیا تاہم جزیرہ مارٹین کے نزدیک مہاجرین کی کشتی مسافروں کا بوجھ برداشت نہ کرسکی اور اُلٹ گئی۔ ملائیشیا کے کوسٹل سیکیورٹی یونٹوں کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 124 افراد سوار تھے جن میں سے 70 مسافروں کو بچالیا گیا ہے جب کہ 14 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ تاحال 40 سے زائد مسافر لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری...

میانمار میں 2017 میں فوج اور انتہا پسند بدھ مت کے پیروکاروں نے روہنگیا مسلمان مردوں کا قتل عام کیا اور خواتین کی عصمت دری کی گئی جب کہ ان کی املاک کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔ عرصہ حیات تنگ ہوجانے پر 8 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلادیش کے کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے تھے۔ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی فوجداری عدالت میں ایک چھوٹے افریقی ملک گیمبیا کی جانب سے 11 نومبر کو میانمار کیخلاف شکایت درج کرائی گئی تھی جس کی سماعت کے موقع پر نوبل انعام یافتہ سربراہ میانمار آنگ سان سوچی نے حیران کن طور پر فوجی جبر کی حمایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیبwo kesy?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’ایرانی حملے سے 100 سے زیادہ امریکی فوجی متاثر ہوئے‘امریکی محکمہِ دفاع کے مطابق آٹھ جنوری کو عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملے کے بعد شدید دماغی چوٹوں سے متاثرہ امریکی فوجیوں کی تعداد 109 تک پہنچ گئی ہے۔ متاثرہ کے مرنے والے فوجیوں کی تعداد Asha howa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو جعلی ادویات دیئے جانے کا انکشاف، مقامی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے سب سے بڑے سرکاری سول ہسپتال میں مریضوں کا علاج جعلی ادویات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »