بنگلادیش میں کھانے سے بال نکلنے پر شوہر نے بیوی کو گنجا کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیش میں کھانے سے بال نکلنے پر شوہر نے بیوی کو گنجا کردیا

بنگلادیش میں ناشتے میں سے بال نکلنے پر غصے سے بھپرے ہوئے شوہر نے جبراً بیوی کے سر کو مونڈھ دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں شوہر نے معمولی غلطی پر 23 سالہ بیوی کو مارا پیٹا اور سر کے بال مونڈھ دیئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 35 سالہ شوہر ببلو مونڈال کو حراست میں لے لیا ہے۔ بیوی کے ساتھ زور زبردستی، غیر انسانی سلوک اور مارپیٹ کے الزام میں ملزم کو 14 سال جیل ہوسکتی ہے۔

پولیس ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گاؤں کے ایک رہائشی نے واقعہ کی اطلاع دی۔ شوہر نے اقبالی بیان میں اعتراف کیا ہے کہ کھانے میں سے بیوی کا بال نکلا تھا جس پر غصے میں آکر اسے گنجا کردیا۔ بنگلادیش میں خواتین کے ساتھ نارواسلوک کے واقعات عام ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلادیش میں رواں برس کے پہلے 6 ماہ میں 630 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جن میں 37 کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جب کہ 7 نے خودکشی کرلی تاہم کسی ملزم کو سزا نہیں ہوسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inhumane Action

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن نومبر میں کیا کرنے جارہی ہے؟سینئر صحافی سلمان غنی نے اندر کی بات بتادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کا سلمان غنی نے کہاہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کے خواہش مند شخص نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کر دیاامریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان جیل میں غیر ملکی خواتین قیدیوں نے خاتون پولیس وارڈن کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو3 روسی خواتین قیدیوں نے لیڈی کانسٹیبل کو دورانِ ڈیوٹی تشدد کا نشانہ بنایا It would be member in any intelligence agency 😢😢 Allah maghfirat kry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسانیت سے عاری بھارتی فوج نے کینسر کے مریضو ں کو بھی نہیں بخشاسرینگر: (دنیا نیوز) بھارتی فورسز کینسر میں مبتلا تینتیس سالہ کشمیری پرویز احمد پالا کو چھ اگست کی رات اس کے گھر سے اٹھا لے گئی۔ Khan_Inam1 YE APK LIYE H SIR Kuffar hundoo mai insanyat nai کشمیر فروش نیا زی نے ریاست مدینہ کی بنیاد کشمیر بیچ کر رکھی نیا زی تا ریخ تجھے کبھی معاف نہیں کرے گی تم نے وہ غداری کی جو کبھی کسی ڈکٹیٹر نے بھی نہیں کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکی وفد کو آزاد کشمیر کا دورہ کرادیاپاکستان نے امریکی وفد کو آزاد کشمیر کا دورہ کرادیا تفصیلات جانئے: DailyJang کیا انکو مقبوضہ کشمیر کےلئے بھی راضی کیا۔ ۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »