بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل اور ملینڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان Read More : Newsonepk BillGates MelindaGates

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر ہو گیا۔جوڑے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے ذریعے کیے گئے اعلان میں کہا گیا کہ

‘بہت زیادہ سوچ بچار اور اپنے رشتے پر بہت زیادہ کام کرنے کے بعد ہم نے اپنی شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔’تاہم مائیکرو سافٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ وہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن میں تعاون جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 سال بعد الگ ہونے کا اعلانبل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ 'ہمارے نزدیک اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔'
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بل گیٹس اور ملینڈا کا 27 سالہ رفاقت کے بعد ٹویٹر پر طلاق کا اعلانTo Ap 😐 Kay MOU Mau Kuo pani arha ha Astag firullah. Billgates ko koi or mil gi 😂😂😂 18 sal ki hogi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بل اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان - BBC News اردوبل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ 'ہمارے نزدیک اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔' پاکستانی اپوزیشن والے اس کا الزام بھی عمران خان پر لگا دیں گے 🤣 SawaidAbbss آہا ہا ہا ہا لڑائی ہوگئی MaryamNSharif
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بل گیٹس اور میلنڈا نے شادی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیابل گیٹس اور میلنڈا نے شادی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ARYNewsUrdu but why کیا کرے پھر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس اور ملنڈا کی طلاق پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیابل گیٹس اور ملنڈا کی طلاق پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا ARYNewsUrdu BillGates MelindaGates ماں یاؤ ان کافروں کی Ary 2 3 morning show kar do is per جماعت اسلامی نےختم نبوت،حرمت رسولﷺ کےقانون کےخلاف اندرونی وبیرونی سرگرمیوں،فرانس میں توہین رسالتﷺ کےخلاف ملک میں حالیہ احتجاج سےپیداہونےوالی صورتحال کےردعمل میں مسئلہ کوافہام وتفہیم سےحل نہ کرنے،بےجا طاقت/تشددکےاستعمال کےخلاف بل Khushab_TLP_ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »