بل گیٹس اور ملنڈا کی طلاق پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل گیٹس اور ملنڈا کی طلاق پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا ARYNewsUrdu BillGates MelindaGates

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے تیسرے امیر ترین انسان و مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کے مابین طلاق کی خبریں دو روز سے شہ سرخیوں میں ہیں۔

27 سالہ ازدواجی زندگی کے خاتمے کو دنیا کی اب تک کی مہنگی ترین طلاق قرار دیا جارہا ہے جس میں ملنڈا گیٹس کو 100 کھرب روپے ملے گے۔ والدین کی طلاق پر ردعمل دیتے ہوئے بڑی بیٹی نے کہا کہ ‘والدین کے فیصلے پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گی لیکن یہ ہمارے خاندان کےلیے انتہائی مشکل ترین وقت ہے’۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں جنیفر گیٹس کا کہنا تھا کہ ‘محبتیں اور احساس کرنے والوں کا شکریہ جنہوں نے دنیا بھر سے محبت بھرے پیغامات بھیجے’۔یاد رہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 145.4 ارب ڈالر کے مالک ہیں، بل اور ملنڈا کے درمیان شادی کے وقت کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا جس کے باعث عدالت نے جائیداد دونوں میں برابر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہیں اور بھی غم دنیا میں جہالت اور کرونا وائرس پھیلانے کے، بیوی کے جھمیلوں میں پڑکر مقصد پورا نہیں ہوتا اب آزادی سے وائرل ہوگا نیٹورک میں خلل اندازی نہیں ہوگی۔

Hello sir : my name Abdul haleem khan I am Pakistani stay Malaysia very poor plzz sir u help me 7 year here Malaysia I working but ferblms no handal.

عالم کفر کس سے ڈرتا ہے ؟🤔 TLP ReleaseSaadRizvi IAmSaadHussainRizvi Vote4Crane PakistanRejects_EUResolution

قادیانیت کی بڑھتی ہوئی مسلمانوں پریلغارکی کچھ حقیقت آپ کے سامنے رکھنےکامقصدان ذندیق النسل سےاپنااوراپنی آنےوالی نسلوں کاایمان بچائیں ،کل بروزقیامت آقا مدنی والعربی ﷺ کی شفاعت کاسامان بن سکے امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution

Plz raise your voice for dr. Afia sidiqui She is being tortured in USA torcher cell 💔 AllowAafiaTalk2Family PakistanRejects_EUResolution

اللہ کےفضل وکرم سےتم تحریک لبیک کاکچھ نہیں بگاڑسکتےدین تخت پرآکررہےگا 0.7 Million Pak Army can never confront 22 Million Muslims of Pakistan, so stay away from starting civil war with TLP امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution

کاش کوئی غیرت مند یہ قرآن کے الفاظ حکمرانوں تک پہنچا دے اور وہ غفلت سے نکل سکیں تحریک لبیک والو! پوری ویڈیو سنو اپنی قسمت پہ ناز کرو اور ری ٹویٹ لازمی کرو ❤ ReleaseSaadRizvi PakistanRejects_EUResolution

جماعت اسلامی نےختم نبوت،حرمت رسولﷺ کےقانون کےخلاف اندرونی وبیرونی سرگرمیوں،فرانس میں توہین رسالتﷺ کےخلاف ملک میں حالیہ احتجاج سےپیداہونےوالی صورتحال کےردعمل میں مسئلہ کوافہام وتفہیم سےحل نہ کرنے،بےجا طاقت/تشددکےاستعمال کےخلاف بل Khushab_TLP_ka

Muslims can never compromise on the Finality and Honour of Our Holy Prophet Hazrat Muhammad Khatam Un Nabiyyeen Peace Be Upon Him, Pakistan rejects European Union Praliament's unfair Resolution. Pakistan soon deports French Ambassador Khushab_TLP_ka

فوج والوں اور عدالت والوں اگر آپ نے چوڑیاں پہن لی ہے تو / یہ باتیں توہین عدالت اورغداری کے زمرے میں نہیں آتے کیا ؟ یہ شیخ رشید صاحب نےان دی ریکارڈ کہا ہےاس بے غیرت انسان کو پہچان لو یہ نہ محب وطن ہے نہ ان کو اداروں کا خیال ہے 👇 khushab_TLP_ka

کرپٹ سسٹم کے ہوتے ہوۓ تبدیلی ناممکن ہے PakistanRejects_EUResolution ReleaseSaadRizvi IamSaadHusaainRizvi TLPNationWideProtest TLP Vote4Crane khushab_TLP_ka

Ary 2 3 morning show kar do is per

ماں یاؤ ان کافروں کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس اور ملینڈا کی علیحدگی لیکن ملینڈا کو بل گیٹس سے کتنی رقم ملنے کا امکان ہے تفصیلات منظر عام پرواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی طرف سے گزشتہ روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے یہ انکشاف کرکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی سابقہ بیوی ملینڈا نے جزیرہ دو کروڑ روپے یومیہ کرائے پر لے لیانیو یارک: (ویب ڈیسک) بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملینڈا گیٹس نے ایک جزیرہ ایک لاکھ 32 ہزار ڈالر فی رات (دو کروڑ روپے فی رات) کرائے پر لیا ہے، تاکہ وہ ان کے ان کا خاندان بل گیٹس کے ساتھ ان 27 برس پر محیط شادی کے بعد میڈیا کی نظروں سے دور رہ سکے۔ اگلی نے بل گیٹس کی آدھی جائیداد ہڑپ لی ہےـ اب ٹیٹو پارٹی نہیں کرے گی تو کیا کرے گی؟ With the help of Sindh Police, Bahria Town's bullying is on the rise Tappa tapp
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طلاق کے بعد بل گیٹس کی سابق بیوی کا بڑا اقدامطلاق کے بعد بل گیٹس کی سابق بیوی کا بڑا اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بڈی کسی دے تو وچ ماما لگتے ہو Hmmmmm Bill gates ab to world rich ma kam logo ma ho ga ha q ka his ke wife na talaq la kar bill gates ko number 1 sa necha la aye ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میلنڈا نے بل گیٹس سے طلاق کیوں لی ۔۔وجہ سامنے آ گئیامریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بل گیٹس اور میلنڈا کے درمیان طلاق کا فیصلہ اچانک نہیں تھا،اس حوالے سے بات چیت دوسال قبل شروع ہوئی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگر بل گیٹس پاکستانی ہوتا تو بریکنگ نیوز یہ ہوتیملینڈا نے طلاق کے بعد بل گیٹس کے خلاف کتاب لکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »