بلوچستان لبریشن آرمی کب اور کیسے وجود میں آئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2006 میں حکومتِ پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ یہ تنظیم چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی بھی مخالفت کرتی رہی ہے۔ 🇵🇰🇨🇳

ان حملوں میں سے زیادہ تر کی ذمہ داری بی ایل اے کی جانب سے قبول کی جاتی رہی۔

بالاچ مری کی ہلاکت کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے برطانیہ میں مقیم ان کے بھائی نوابزادہ حیربیار مری کو بی ایل اے کا سربراہ قرار دیا جانے لگا تاہم نوابزادہ حیربیار کی جانب سے کسی مسلح گروہ کی سربراہی کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کیا جاتا رہا۔نوابزادہ بالاچ مری 2007 میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں مارے گئے تھے

یہ تنظیم چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی بھی مخالفت کرتی رہی ہے اور اس نے اپنی حالیہ کارروائیوں میں پاکستان میں چینی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔بالاچ مری کی ہلاکت کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے برطانیہ میں مقیم ان کے بھائی نوابزادہ حیربیار مری کو بی ایل اے کا سربراہ قرار دیا جانے لگا اس کے بعد کالعدم بی ایل اے نے نومبر 2018 میں کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ یہ حملہ تین خود کش حملہ آوروں نے کیا تھا۔

مجید بریگیڈ مجید بلوچ نامی شدت پسند کے نام پر تشکیل دیا گیا جنھوں نے 1970 کی دہائی میں اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پر دستی بم سے حملے کی کوشش کی تھی۔اسلم بلوچ عرف 'اچھو' افغان شہر قندھار کے علاقے عینو مینہ میں ایک مبینہ خودکش حملے میں مارے گئے تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مکروہ فریب میں تیرا کوئی ثانی نہی دہشت گرد تنظیم بہت سے بیگناہ لوگوں کو شہید کیا ہے اس نے.کوئی خبر انڈیا میں ہونے والی مسلم لڑکے انصاری پہ بھی چلا دے بتالوگوں کو کیسے نہتے مسلمان کو انتہا پسند ہندوں نے پوری رات تشدد کرکے قتل کیااب لوگوں کو مزید گمراہ کرنےکا صحافتی قلم ٹوٹ چکا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے مسائل کے حل میں پیشر فت کا واحد طریقہ سیاسی مذاکرات ہیں: سردار اخترمینگلبلوچستان کے مسائل کے حل میں پیشر فت کا واحد طریقہ سیاسی مذاکرات ہیں: سردار اخترمینگل Balochistan Problems PoliticalDialogues SardarAkhtarMangal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تربت بازار میں دستی بم دھماکا، 8 افراد زخمیتربت بازار میں دستی بم دھماکا، 8 افراد زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائبکراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائب Karachi CNG Rates Increased Buses SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتالکراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »