بلوچستان میں بارش جاری، موسم خوشگوار ہوگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں بارش جاری، موسم خوشگوار ہوگیا SamaaTV

Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع قلعہ سیف اللہ میں بارشوں کا سلسلہ وفقے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، شیرانی، قلعہ عبداللہ، زیارت، کوہلو اور بولان میں بارشوں کا امکان ہے۔ بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ 37، تربت 36، نوکنڈی 33، سبی، پنجگور، دالبندین 32 اور زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhRejectsSamaaTV

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 19 مریض صحت یاب ہوچکے، وزیراعلیٰ بلوچستان - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں 25 سو افراد کے لیے آئسولیشن کی سہولت پر کام کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ جام کمال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج پاکستان کے کن علاقوں میں بارش کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاو جاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں راشن کی تقسیم کا وقت اور طریقہ کار جاری - ایکسپریس اردوراشن کی تقسیم کے لیے صبح 5 بجے سے صبح 7 بجے تک دو گھنٹے کا وقت مقرر میں اک ڈرائیور ہوں ضلع بھاولنگر سے اسلامآباد آیا ہوا تھا پر اب نہ نوکری ہے اور نہ کوئ جیب میں ایک روپیہ مینے اپنی فیملی کو دو منتھ سے کوئ پیسے نہں بھجے پلیز میری امداد کی جائےمیرا شناختی کارڈ نمبر 4220110891783 فونمبر 03030308278 ڈرائیونگ لائسنس نمبر 744
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں مستحقین کیلئے گزارہ الاؤنس جاریسندھ میں مستحقین کیلئے گزارہ الاؤنس جاری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی Google LockDown Pakistan ReleasedReport CoronaVirus StayHomeStaysafe FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »