بلاول یہ بتائیں لوگ ان کی جوانی اورمردانگی پرکیوں شک کرتےہیں،فیاض الحسن

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' بلاول بھٹونےطنزکیاعمران خان70سال کےنوجوان ہیں،کوئی شک نہیں پوری دنیاعمران خان کی جوانی اورمردانگی کومانتی ہے'،بلاول یہ بتائیں لوگ ان کی جوانی اورمردانگی پرکیوں شک کرتےہیں؟ Read More : Newsonepk NawazSharif FayyazulHassanChohan

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ” بلاول بھٹونےطنزکیاعمران خان70سال کےنوجوان ہیں،کوئی شک نہیں پوری دنیاعمران خان کی جوانی اورمردانگی کومانتی ہے”،بلاول یہ بتائیں لوگ ان کی جوانی اورمردانگی پرکیوں شک کرتےہیں؟

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےسماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں کہنا تھا کہ نہ لبرل ہوں نہ کرپٹ ہوں اور نہ منافق ہوں۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں اور آپ 70 سال کے بوڑھے ہوں، 20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے ہوں۔

آج فیاض الحسن نے ان کے ٹوئٹ کے ردعمل میں یہ بھی کہاکہ بلاول عمران خان کی جوانی تلاش کرنےمیں اپناوقت ضائع مت کریں،بلاول اپنےگریبان میں جھانکیں جوابھی تک رومن اردو پرچل رہےہیں،عمران خان پاکستان کےہیرواوربلاول ایک حادثاتی چیئرمین ہیں۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی علاج کے لیے لندن روانگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ دعاہےنواز شریف جلدازجلد لندن سےصحتیاب ہوکرلوٹیں،نوازشریف کےذمےعوام کےاربوں،کھربوں روپےواجب الاداہیں،35سالوں میں انہوں نےعوام پرصرف فاقے اوردھماکےہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی سرفراز احمد کے کھیل اور مصباح الحق کی کوچنگ کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی چھٹی کے روزپرانے دوستوں سے گپ شپ، کھیلوں کی بہتری کے لیے پرامید، کہتے ہیں مصباح الحق کی تعیناتی ایک مثبت اقدام ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں' ۔ تفصیلات کے مطابق عاشق اعوان نے سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سےمتعلق بیان کی مذمت KashmirIssue KashmirWomen IndianGeneral FirdousAshiqAwan IndianArmy IndianTerroristArmy UN UNWomenWatch adgpi narendramodi pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمت Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official IndianGeneral Statement Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »