اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RahbarCommittee

اسلام آباد: اکرم خان درانی کی زیر صدارت آزادی مارچ پر مزید مشاورت کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق کنوینئیر اکرم خان درانی رہبر کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا جبکہ اکرم خان درانی آزادی مارچ کے پلان بی پر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کو پلان بی میں شمولیت کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

اجلاس میں نوازشریف اور آصف زرداری کی بگڑتی صحت پر بات چیت ہوگی جبکہ نوازشریف کی بیرون ملک علاج پربھی مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت نہ کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج حویلیاں مانسہرہ موٹروے کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ابرار الحق کی چیئرمین انجمن ہلال احمر تعیناتی کا نوٹیفیکشن معطل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کی کل صبح گیارہ بجے تک لندن روانگی کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »