بلاول فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کے مشکور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری فیفاورلڈ کپ میچزد یکھنےگز شتہ روز قطر پہنچے تھے۔

ان دنوں قطر میں فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں اس دوران پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی قطر پہنچے اور میدان میں میچ دیکھا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری فیفاورلڈ کپ میچزد یکھنےگز شتہ روز قطر پہنچے تھے، وہ قطری وزارت خارجہ کے دعوت نامے پر قطر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ فیفاورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کا مشکور ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے تاریخی لمحات میں پاکستانی لیبر،سکیورٹی فورسز کی شراکت پر پاکستان کو فخر ہے۔

انہوں نے قطرکو تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد پیش کی اور فیفا کے صدر کے ساتھ لیاری کی فٹبال صلاحیتوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh ka bera garak ho gaya ha or yh football match dykh raha ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیمار لیجنڈری فٹبالر پیلے سے اہم اعزاز چھیننے کے قریب پہنچ گئےقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دپیکا پڈوکون فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کریں گیبالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کریں گی۔ False news. That's impossible. Shame on you Wadi khabar oey sharam kro be sharmo Pakistan m itny masly unki Twitte kro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: برازیل کے تیسرے گول کے بعد کوچ کی ڈانس ویڈیو وائرلقطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے پری کوارٹر فائنل کے میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو ہرا کا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیاایک اسپورٹس چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ رونالڈو اور کلب کے مابین ڈیل پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف درخواست پر ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی نے جواب جمع کرا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف درخواست  پر ایڈمنسٹریٹر کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی )نے تحریری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئےبلاول بھٹو فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئے ARYNewsUrdu bilawalbhutto he has nothing else to do Pakistaniu ki taraf say lanat ادھر پیاز خریدنے کے پیسے نہیں ہیں اور یہ جناب عوام کے پیسے پر فیفا دیکھنے پہنچ گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »