بلاول بھٹو کا اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد کے اعلان پر ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے تحریک عدم اعتماد کے اعلان پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے تحریک عدم اعتماد کےا علان پر ردعمل دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ جمہوریت کی فتح ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پر متفق ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جمہوریت کی فتح ہے کہ حزب اختلاف کی زیادہ تر سیاسی جماعتیں اب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے متفق ہیں۔ پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ وہ پارلیمان کا اعتماد بھی کھودیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اختلافات اپنی جگہ عمران خان کے جانے پر اپوزیشن متفق ہے، بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن عمران خان کے جانے پر متفق ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ہمیں تو اس بات پر 100فیصد یقین ہوگیا ہے کہ یہ فضول حکومت اب جانے والی ہے یہ کسرو کرے گا حکومت زرداری کو چار سال بعد خیال آیا عمران خان کو جانا چاہیے؟ دھوکہ باز ڈکیت AAliZardari BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد لانے پر متفق، یہ جمہوریت کی فتح ہے، بلاول بھٹواس اتحاد کو اس وقت تک یہ جھوٹے صادق اور امین کو اقتدار سے دھکا نہ دے دیں یہ بڑا ڈھیٹ شخص ہے۔ اک تے اے جمہوریت پاکستان نوں لے بیٹھی اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو بچہ ان کے استاد کو نالائق قرار دیدیااسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کا نا سمجھ بچہ جبکہ ان کے استاد کو نالائق قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی نادیہ خان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری کو داماد بنانے پر راضی ہوگئیں؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویزمشرف بھگوڑا ثابت ہوچکا، عمران خان کا بھی یہی حال ہوگا، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم سب نے مل کر کٹھ پتلی کا بندوبست کرنا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی مسٹر دس percent کی اولاد ہوتے ہوے باتیں دیکھیں کتنی بڑی🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے: بلاول بھٹوچور سب اکھٹے ہو گے سندہ پولیس کے جوان سندہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کے نوٹیس لیا جاۓ باقیں تمام صوبوں کی طرح سندہ پولیس کو اپگریڈ کیا جاۓ Sindh Police urges Sindh government to take notice and upgrade Sindh Police like all other provinces. مارچ میں ڈکیتوں قزاقوں کے گروہ کا خاتمہ ہوگا۔ ذلیل ہو کر جائیں گے۔ BBhuttoZardari MaryamNSharif آخر اپنے انجام کو پہنچیں گی یہ دونوں کرپٹ سیاسی پارٹیاں مارچ میں ۔ ان کا انجام عبرت ناک ہو گا۔ CMShehbaz بہت ہیرا پھیری کی تم نے چاچا ٹی ٹی ۔لندن میں پکڑے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »