بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو مسترد کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:31 PM, 2 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم فقط جھوٹ بولنے اور سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم فقط جھوٹ بولنے اور سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں جانتے، سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی ملک کے آگے بڑھنے میں رکاوٹ بن چکی ہے.

ایک بیان میں بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو مسترد کر دیا اور کہتے ہیں حکومت نے پھر اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پیٹرول بم کا سہارا لیا، پاکستان مزید مہنگائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم فقط جھوٹ بولنے اور سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں جانتے اور سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی ملک کے آگے بڑھنے میں رکاوٹ بن چکی ہے جبکہ وفاقی حکومت کو غریب عوام کی مشکلات کا خیال نہیں ہے،ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے لیٹر اضافہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم سے ملک نہیں چل رہا ہے اور خان صاحب عوام پر رحم کرو، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لو، پیٹرول پر ٹیکسز کم کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو، بلاول بھٹو کا مطالبہپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرول مصنوعات پر اضافے کو مسترد کردیا اور مطالبہ کیا کہ خان صاحب پٹرول پر ٹیکسز کم کرو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ نے آصف زرداری اور بلاول پر حملہ کرانے کا الزام عائد کر دیا12:31 AM, 2 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے الزام لگایا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے نوابشاہ میں مجھ پر حملہ کروایا،حلیم عادل شیخ کا الزامگاڑی پر پتھراؤ کیا گیا، انڈے پھینکے گئے، ساتھیوں کو زدوکوب کیا گیا اور ہوائی فائرنگ کی گئی، رہنما پی ٹی آئی تفصیلات جانیے: DailyJang سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ پھر بھی بچ گیا حرررراااا۔۔۔۔مممم۔زادہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا صورت حال: کراچی میں بھارت جیسے حالات ہوئے تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، بلاول بھٹوکرونا صورت حال: کراچی میں بھارت جیسے حالات ہوئے تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے کے لحاظ سے) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ یا الہی یہ کیسے بندر ہیں ارتقا پر بھی آدمی نہ ہوئے Hahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن پر بلاول کا وزیر اعظم کے خلاف بیان، اسد عمر کا علمی جوابلاک ڈاؤن پر بلاول کا وزیر اعظم کے خلاف بیان، اسد عمر کا مدلل جواب ARYNewsUrdu 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،کراچی میں بھارت والی صورتحال ہوئی تو عمران خان ذمہ دارہونگے: بلاولاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث خدانخواستہ کراچی میں بھارت والی صورتحال ہوئی توعمران خان، وفاقی وزرا ذمہ دارہونگے ۔ ان کوپکڑیں گے۔ Why imran Khan? I think people should follow covid appropriate behaviour. BBhuttoZardari اب کوئی اس بلو سے پوچھے کشمیر میں جلسہ کرنے کیوں پہنچ گئے تب کرونا نظر نہیں آیا جو اب عمران خان کو ذمہ دار قرار دے رہی ہو۔۔ Iss ko najaiz paidaish bhi ik ki waja se hui thi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »