بلال اشرف پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال اشرف پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرار Pakistan FilmActor BilalAshraf SexiestManOfPakistan BritishAsianPublication RankedSeven Top10OfList MoIB_Official IamBilalAshraf

رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں۔ پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں اوراب ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا جب غیرملکی برٹش ایشیائی اخبارایسٹرن آئی نے انہیں رواں سال 2019 میں پاکستان کا سب سے پرکشش مرد قراردیا۔ صرف یہی نہیں بلال اشرف وہ واحد پاکستان اداکارہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔ بلال اشرف کو یہ

اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے۔ اس حوالے سے اداکارنے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فہرست کا حصہ بننے پر نہایت خوش ہیں اور انہیں اس اعزاز کی توقع نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس خوشی سے انہیں کام کو مزید بہتر بنانے کی ہمت ملتی ہے۔ دیگر فنکار جو اس فہرست میں شامل ہیں ان میں محسن خان، ٹائیگرشروف ، زین ملک ، ویرات کوہلی بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردویہ اعزازحاصل کرنے پربے حد خوش ہوں، بلال اشرف Baki kidr han That is becuase arsched was busy exposing ss money laundering saga. He was not able to send entry. If you doubt look at the pic arynewsud ARYNEWSOFFICIAL Khabhi awo na swat husan dekhni wo bhe mardo k 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگیعمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی ImranAshraf Song DramaSerial MerePasTumHo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگادبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگا Dubai PakistanPropertyShow WorldTradeCentre December pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردویہ اعزازحاصل کرنے پربے حد خوش ہوں، بلال اشرف Baki kidr han That is becuase arsched was busy exposing ss money laundering saga. He was not able to send entry. If you doubt look at the pic arynewsud ARYNEWSOFFICIAL Khabhi awo na swat husan dekhni wo bhe mardo k 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا منگی کو چھوڑنے کیلئے اغواءکاروں نے کتناتاوان مانگ لیا ؟ بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کے اہل خانہ سے اغواءکاروں نے تاوان کا مطالبہ کر دیا ، نوجوان لڑکی کے ماموں بھی میدان میں آ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »