بلاول نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ کو آج 22 اگست کو جرمنی،ڈنمارک،سوئیڈن اور ناروے کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ کو آج 22 اگست کو جرمنی،ڈنمارک،سوئیڈن اور ناروے کے سرکاری دورے پر روانہ ہونا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی مہربانی

اس نے ملک کے گٹر صاف کرنے تھے کیا🤣🤣🤣

very informative news

Oho buhat jaldi khatal aaya 4 months se ghoomna phirna awaam k paiso se lugaya hua tha Allah tum sab se aik aik paiso ka hisaab le sab chor hyn tum jeo mile hue ho chor daku

Wow great🤣

اتنی بڑی قربانی ۔

یہاں راہ کر کیا کر لے گا...؟

ان ملکوں نے کہا ہو گا اس کو کہ تمھاری عوام سیلاب سے ڈوب رہی ہے اور تم کو عیاشی کی پڑی ہے خبر دار جہاں کے ہو وہی رہو۔۔۔ 😂🤣😃

Was going for sair sapata....

Jab kuch ziada paani ata hai, tou wazir e kharja bahir nahi jata hai

Bahi suna tha unka teyara kharab hy 😜

Oh wow 👏👏 ab Gutter saaf kryga?

geo news is a flop channel now

the reality Bol news blow you out chk the live no Sunday night 22nd aug

وزیر خارجہ نے غیر ملکی دورے سیلاب زدگان کی خاطر منسوخ کئے اچھا فیصلہ ہے لیکن سیلاب زدگان کے لئے ویسے کام بالکل نہیں ہو رہے جیسے میاں نوازشریف صاحب کیا کرتے ان دکھ میں ان کے ساتھ شریک ہوتے تھے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جاتے تھے حکومت سے گزارش ہے کہ ان کی مدد کریں

Ye wazir duniya k sayr sapato k liya banaa hay

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

انی دیا تیرا کم ای بیرون ملک اے تو پاکستان رہ کے کی کرنا کھسرے

لعنت ہے آپ پے جو یہ لیک رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے245کراچی کےاب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائجکراچی کے حلقے این اے 245 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہشروع ہوگیاہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سعودی عرب کے خشک صحرا میں بھی سیلابریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ریگستان میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلے کے مناظر تصاویر اور ویڈیوز کی شکل میں سوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں۔ Qyaamat ki nishani ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شدید بارشوں سیلاب سے گلگت بلتستان میں بھی تباہی درجنوں گھر بہہ گئےگلگت بلتستان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شدید بارشوں اور سیلاب نے گلگت کا نواحی علاقہ گورو جگلوٹ میں تباہی مچادی، دریائے ہنزہ کے قریب آباد 50 سے زائد گھرانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی سندھ میں بارشوں سے متاثرہ افراد کو ریلیف پیکیج دینے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے صوبے سندھ میں بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف پیکیج دینے کی ہدایت کردی امریکا سے جو امداد ملی ہے اس کا 10 فیصد بھی خرچ نہیں ہونا متاثرین پر اچھا Yai Beshrm banddd etc ny bnaey ga protection k lye Bass imdad kq elaan kry ga bad m khud e kha ly gy 🤣🤣🤣🤣 khusray sahab ko barri jaldi khiyal agaya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی انتخاب پی ٹی آئی نے میدان مار لیا06:32 PM, 21 Aug, 2022, پاکستان, بریکنگ نیوز, کراچی:  این اے 245 ضمنی انتخاب میں اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تواڈے گھروں🙏 حالات بہت بگڑ گئے ہیں پنڈی اسلام آباد والے جلدی بنی گالا پہنچیں پورے ملک میں الرٹ جاری کارکن تیار رہیں فرعونیت کا مقابلہ کیلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کی کراچی میں تاریخی فتح06:32 PM, 21 Aug, 2022, پاکستان, اہم خبریں, کراچی:  این اے 245 ضمنی انتخاب میں اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے Aamir liaqat PTI 2018 = 56600 votes and now could reach to about 28000. The less turn out indicates reduces public trust on political parties. No majority and real representation of people in constituency. Political parties loosing trust. تحریک انصاف زندہ باد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »