این اے 245 ضمنی انتخاب پی ٹی آئی کی کراچی میں تاریخی فتح

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 245 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کی کراچی میں تاریخی فتح

کراچی: این اے 245 ضمنی انتخاب میں اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔ حلقے کے 263 پولنگ سٹیشنز میں سے 255 پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کے محمود مولوی سب سے آگے ہیں۔

‏نیو نیوز کے مطابق کراچی این اے 245 پر ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے محمود مولوی28756ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔ ایم کیو ایم معید انور 12605 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ ٹی ایل پی کے محمد احمد رضا9229 ووٹ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔ سینئر سیاستدان فاروق ستار آزاد امیدوار کی حیثیت سے3334ووٹ لے سکے جبکہ پی ایس پی کے حفیظ الدین کے اب تک1048 ووٹ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک انصاف زندہ باد

Aamir liaqat PTI 2018 = 56600 votes and now could reach to about 28000. The less turn out indicates reduces public trust on political parties. No majority and real representation of people in constituency. Political parties loosing trust.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 245 ضمنی انتخاب پی ٹی آئی نے میدان مار لیا06:32 PM, 21 Aug, 2022, پاکستان, بریکنگ نیوز, کراچی:  این اے 245 ضمنی انتخاب میں اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تواڈے گھروں🙏 حالات بہت بگڑ گئے ہیں پنڈی اسلام آباد والے جلدی بنی گالا پہنچیں پورے ملک میں الرٹ جاری کارکن تیار رہیں فرعونیت کا مقابلہ کیلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیااین اے 245 ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا تفصیل: Karachi karachielections PTI NA245 results MoulviMahmood ImranIsmailPTI ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 245 کراچی میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہےتیاریاں مکمل سیکورٹی کے سخت انتظامات11:54 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245  کراچی میں  آج ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔پولنگ کیلئے تمام تیاریاں مکمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی؛ این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغازکراچی؛ این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز سب کان کھول کرسن لوعمران خان صاحب ہماری ریڈ لاہن ھیں کوئی بھی کراس کرنے کی کوشیش ناکرے عمران خان صاحب پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ہمارےاثاثے کوچورانے کی کوشیش نا کرے عمران خان صاحب پاکستانیوں کی جان ہیں اور امت مسلمہ کی پہچان ہیں جان چلی جاۓ لیکن اپنے لیڈر کی کچھ نھیں ہونے دیں گے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

این اے245کراچی کےاب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائجکراچی کے حلقے این اے 245 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہشروع ہوگیاہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

1 پولنگ اسٹیشن پر میڈیا کو کوریج سے روکا گیاقومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں سب انسپکٹر نذیر احمد نے پولنگ اسٹیشن نمبر 129 خداداد کالونی میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang برائے شکایات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »