بغداد کے ایئرپورٹ پر 6راکٹ حملے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے باعث مسافر جہاز کو نقصان پہنچا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی SamaaTV

Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours agoعراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے باعث مسافر جہاز کو نقصان پہنچا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔کے مطابق راکٹ حملے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے اور پارکنگ کی جگہوں پر کیے گئے جس میں ایک مسافر جہاز نشانہ بنا۔حالیہ مہینوں میں راکٹ اور ڈرون حملوں نے بغداد کے انتہائی سکیورٹی

والے گرین زون میں امریکی سفارت خانے، ہوائی اڈے پر موجود امریکی سفارتی سہولت اور عراقی اڈوں پر تعینات امریکی قیادت والے اتحاد سے تعلق رکھنے والے فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔اسکے علاوہ، 13 جنوری کو گرین زون میں ایک اسکول پر راکٹ گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوئے، جب کہ دو دیگر راکٹ امریکی سفارت خانے کے احاطے میں گرے، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمداسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »