بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات چئیرمین نیب کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے 21جون تک مہلت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات، چئیرمین نیب کو رپورٹ جمع کروانے کیلئے 21جون تک مہلت

جسٹس محمد امجد رفیق نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی، 24نیوزنے آئی جی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی جمع کروائی گئی رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی،عدالت نے چئیرمین نیب کو بشریٰ بی بی کیخلاف ریفرنس کے متعلق رپورٹ جمع کروانے کیلئے 21جون تک کی مہلت دے دی۔

آئی جی خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی رپورٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ بشری بی بی کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ، نہ ہی گرفتاری مطلوب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین PTI اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشیچیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر گرفتار - ایکسپریس اردودہشت گرد نوجوانوں کو بی ایل اے کی سرگرمیوں کی طرف راغب کر رہا تھا، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع، بشریٰ بی بی کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی - BBC Urduاسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگااسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مارکل قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقررلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »