القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع، بشریٰ بی بی کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1۔ ہو سکتا ہے آج فیصلہ سنا دیں: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں عدالت کے ریمارکس 2۔ القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع، بشریٰ بی بی کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت شروعچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں شروع ہو گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔

عمران خان کے وکیل نے کہا کہ ہم جے آئی ٹی کے سامنے گئے اور ہر سوال کا جواب دیا، ان مقدمات میں بدنیتی شامل ہے، درخواست گزار کا کرکٹ کی تاریخ میں بہت صاف ریکارڈ ہے، درخواست گزار نے پاکستان کو بہت سے انعامات جیتائے۔‘ سلمان صفدر نے عدالت میں دلائل میں کہا کہ درخواست گزار ملک کے 22ویں وزیر اعظم رہے ہیں۔ ان کے دور میں احتساب کا سلسلہ شروع ہوا اور کرپشن کے مقدمات چلے جو اپنے اختتام کو پہنچے اور سزائیں ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات