بسمہ معروف کی نومولود بیٹی کے ہمراہ اسٹیڈیم میں آمد توجہ کا مرکز بن گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: BismaMaroof

ماؤنٹ منگنوئی:

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی اپنی 6 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل ہونے کے بعد انہیں دنیا بھر سے پذیرائی ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر پاکستان میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر بسمہ معروف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ بہت طاقتور تصویر‘ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دل موہ لینے والا منظر ہے، پاکستانی خواتین ترقی میں حائل شیشے کی چھت کو توڑ رہی ہیں۔ مریم نواز نے بسمہ معروف کی کامیابی کے لیے دعا کی اور اُن کی صاحبزادی فاطمہ کو بھی زیادہ پیار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بسمہ معروف کی بیٹی بھارتی کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بن گئیبھارتی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان کی بیٹی کے ساتھ تصویریں بھی لیں۔ تفصیلات جانیے: BismahMaroof PAKvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خواتین کھلاڑیوں کی بسمہ معروف کی بیٹی کے ساتھ اٹھکیلیاںEnjoy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کے ہمراہ ورلڈکپ میں شرکت، بسمہ کی تعریفوں کے انبار لگ گئےکرکٹ ورلڈکپ کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے ہمراہ ان کی چھ ماہ کی بیٹی بھی موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: CWC PAKvIND BismahMaroof
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی تصویر لندن کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصبلندن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »