برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برکینا فاسو: چرچ میں مسلح حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ، 14 افراد ہلاک،متعدد زخمی BurkinaFaso ChurchAttack AfricanCountry Terrorism Firing People Deaths Injured Church UN UNHumanRights

فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔شہر ہانتو کورا کے چرچ میں سروس کے دوران بندوقوں سے مسلح افراد داخل ہوئے اور عبادت میں مصروف لوگوں پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں کی

تلاش جاری ہے، خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد ملزمان سکوٹر پر فرار ہو گئے۔یاد رہے کہ گزشتہ اکتوبر ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں 15 نمازی جاں بحق ہو گئے تھے۔ گذشتہ چند سال کے دوران برکینا فاسو میں دہشتگردی کے واقعات میں سینکڑوں لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک - ایکسپریس اردونامعلوم مسلح افراد نے چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران فائرنگ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاک14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang devil firces are active through out world
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برکینا فاسومیں دہشت گردوں کا چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاکبرکینا فاسومیں دہشت گردوں کا چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاک BurkinaFasoChurch Terrorists Attack People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اردن کے شہر کراماہ میں گھر میں آتشزدگی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقShocking!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیشکراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش Karachi Woman Misbehaved TrafficPoliceOfficer PoliceStation pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official What is this stupidity pid_gov MoIB_Official 😂😂😂😂 pid_gov MoIB_Official سوشل میڈیا کے آنے سے کچھ زیادہ ہی میں کی بیماری پھیل گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »