برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامعلوم مسلح افراد نے چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران فائرنگ کی

مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق برکینافاسوکےمشرقی قصبےہنتوکوراکےچرچ میں سنڈےسروس کےدوران حملہ کیاگیا۔ چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی کہ اس دوران متعدد مسلح افراد نے اندر داخل ہوکر فائرنگ کردی۔واقعے کے بعد حملہ آورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور حملے کی وجوہات غیر واضح ہیں۔

گزشتہ چند سال کے دوران برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملوں میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔ برکینا فاسو کی سرحد مالی سے بھی ملتی ہے جہاں القاعدہ اور داعش سمیت دیگر مسلح تنظیموں کے خلاف بین الاقوامی فوجی آپریشن جاری ہے جس میں برکینا فاسو کی فوج بھی شریک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاک14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang devil firces are active through out world
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں دو گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید - ایکسپریس اردوفیصلہ سنتے ہی کمرہ عدالت میں موجود دونوں مجرم پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔ یہ بی بی بھی زور زور سے ھنسنے اور بال کلر کروانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کر رھی آئے دن بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے اور یہ کچھ بھی نہیں کررھی۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیشThey don’t give complete news. This news and ore arrest bail shows that ppl and culture like this have actually won. Whatever she did, she knew that there is someone who would save her and that is what happened. So at least news should be revealed her source. Chittar maro gandi aurat ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »