برکتِ رمضان کی روحانی اورکیف و سرورسے بھرپور ٹرانسمیشن شبیرابو طالب کے ساتھ صرف نیوزون پر - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برکتِ رمضان کی روحانی اورکیف و سرورسے بھرپور ٹرانسمیشن شبیرابو طالب کے ساتھ صرف نیوزون پر Read More : Newsonepk Ramadan Ramzan رمضان_كريم BarkatERamzan RamazanTransmission2019 ShabbirAbuTalib

”ارشاد باری تعالیٰ ہےکہ اور جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو میں تو پاس ہوں۔ جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک رستہ پائیں۔“

اور کھاؤ پیو یہاں تک کہ فجر کی سفید دھاری شب کی سیاہ دھاری سے تمھارے لیے نمایاں ہو جائے پھر رات تک روزہ پورا کرو۔‘‘ ۔ روحانی، علمی ،اصلاحی اورکیف و سرورسےبھرپور نیوز ون کی برکتِ رمضان ٹرانسمیشن تیزی سے اپنے ناظرین کے دلوں میں گھر کرتی جا رہی ہے ۔اپنے سادہ اندازوزبان کی وجہ سے شائقین نا صرف ہر سیگمنٹ کو پسند کر رہے ہیں بلکہ کالز اور پیغامات کے زریعے اپنی آرا سے پروگرام میں بھرپور دلچسپی کااظہار بھی کر رہے ہیں ۔

روزانہ کی جگہ آج بھی پروگرام کےمیزبان شبیر ابو طالب نے ایک اصلاحی اور معاشرتی موضوع پر بات کی جس میں لائیو کال کے زریعے ناظرین نے چار چاند لگائے ۔ آج کا کام ہماراموضوع سنتِ بنوی ﷺ کی پیروی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز خواجہ […] ھھھھھھھھھھھھھہ بوھاھاھاھھھھاھاھا لعنت ہے تیری شکل پہ اپنے آپ کو نیلسن منڈیلہ کہتا ہے چور شریف مجرم لیگ یہ چور آج چھٹ جائیگا لکھ کر رکھ لو۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پھر مؤخرنندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر جج ارشد ملک نے سماعت کی۔ دوران سماعت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر، آج کے کرنسی ریٹانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگے ہوگئے، آج (منگل کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر پولیس کیاکرتی ہے ؟ بابر ستار نے دردناک حقائق بیان کردیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار بابر ستار نے کہاہے کہ جب کسی کابچہ یا بچی گم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی جیت پر عالمی رہنمائوں کی مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہارنریندر مودی کی جیت پر عالمی رہنمائوں کی مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار IndianElections2019 ElectionResults2019 narendramodi PMOIndia InternationalLeaders Congratulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی جیت پر عالمی رہنمائوں کی مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہارنریندر مودی کی جیت پر عالمی رہنمائوں کی مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار India IndianElections2019 Modi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات - Newsone Urduاسلام آباد : ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف کی وفدکےہمراہ وزارت خارجہ پہنچ گئے جہاں انکا خیرمقدم وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا۔ جس پر جواد ظریف نے شاہ محمودقریشی کاشکریہ اداکیا۔ وزارت خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، پاکستانی وفدکی قیادت شاہ محموداورایرانی وفدکی قیادت جوادظریف نے کی۔ اس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل کی مسجد میں دھماکا، امام جاں بحق، 16 افراد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ٹویٹ پر مریم نواز اور شہباز شریف کی تنقیدسیاست میں مخالفین ایک دوسرے پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، وزیراعظم عمران خان نے اچھی کارکردگی پر وزیر توانائی عمر ایوب کو سراہا تو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور مریم نواز نے...; بلکل درست تنقید ھے یہ کریڈٹ چور وزیر اعظم ھے مریم صفدر بھگوڑی ہے اسے کیا پتہ گریڈ کیا چیز ہے چور شریف کے دور میں بجلی کی حد سے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی آج تحریک انصاف نے بجلی کا بحران ختم کیا ہے بھگوڑی کو تکلیف ہونا شروع ہو گئی ہے اتنا غیرت والا چور شریف تھا تو اس وقت لوڈ شیڈنگ ختم کرتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »