بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر پولیس کیاکرتی ہے ؟ بابر ستار نے دردناک حقائق بیان کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار بابر ستار نے کہاہے کہ جب کسی کابچہ یا بچی گم

ہوجاتی ہے تو پولیس والے بالکل توجہ نہیں کرتے جب تک وہ کسی ایلیٹ کلاس کا بچہ نہ ہو ، پولیس والوں کو جب جاکرکہا جاتاہے کہ بچہ گم ہوگیاہے تو وہ کہتے ہیں کہ شام تک واپس آجائے گا ، اگر وہ نہ آئے تو پھر بتائیے گا ۔فرشتہ جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے قوانین میں خامیاں دور کرنا ضروری، وزیراعظم اس کی جدوجہد کر رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے بابر ستار نے کہا کہ مودی سیکولر سٹینڈ سے ہٹ گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ دوبارہ منتخب ہوکر آگئے ہیں اور کشمیر کو بھارت میں ضم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی عالمی برادری کو مطمئن کرنے کیلئے کچھ ملاقاتیں شائد کرلیں لیکن وہ آگے بڑھنے کیلئے بالکل تیار نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب کسی کابچہ یا بچی گم ہوجاتی ہے تو پولیس والے بالکل توجہ نہیں کرتے جب تک وہ کسی ایلیٹ کلاس کا بچہ نہ ہو ، پولیس والوں کو جب جاکرکہا جاتاہے کہ بچہ گم ہوگیاہے تو وہ کہتے ہیں کہ شام تک واپس آجائے گا ، اگر وہ نہ آئے تو پھر بتائیے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کوئی نظام بنانا ہوگا ، یہاں اس حوالے سے کوئی نظام نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پھر مؤخرنندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر جج ارشد ملک نے سماعت کی۔ دوران سماعت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کر دیماہ رمضان میں عوام کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے پاکستانی شہریوں کو ویزا نہ دینے کی خبروں کی تردید کردیبنگلادیش نے پاکستانی شہریوں کو ویزا نہ دینے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ بنگلا دیش کے مقامی میڈیا کےمطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن نے پاکستانی شہریوں کو ویزا دینے سے انکار کی خبروں کی تردید کردی ہے جبکہ انہوں نے ویزوں کے اجرا میں تاخیر کو تسلیم کیاہے جس کی وجہ انہوں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے جنوبی کوریا،جاپان کوفضائی دفاعی میزائل کی فروخت کی منظوری دیدیامریکہ نے جنوبی کوریا اور جاپان کو 63 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے ایئر ڈیفنس میزائل فروخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور، نیب میں طلبی کی تاریخ تبدیلنیب نے بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 24 مئی کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے 17 مئی کو نیب میں پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کرنے کی درخواست کی تھی۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘حکومت نے سٹے بازوں کی جیب گرم کرنے کی تیاری کرلی’لاہور: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اسٹاک مارکیٹ کو بچانے کیلئے غریبوں کا 20 ارب سٹے میں لگانے جا رہی ہے، غریبوں کا چولہا بے شک ٹھنڈا ہوجائے لیکن سٹے بازوں کی جیب گرم رہنی چاہیے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مہنگائی کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عید بازار نے خواتین کی ملبوسات کی پسند آسان بنادیکراچی کے عید بازار میں مختلف ڈیزائنز کی نمائش کے ساتھ ماڈلز نے ڈیزائنز کی خوبصورت کلیکشن پر کیٹ واک بھی کی۔ خواتین کے لئے ڈریسز کا چناؤ مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے، کراچی کے عید بازار میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ نے جنوبی کوریا،جاپان کوفضائی دفاعی میزائل کی فروخت کی منظوری دیدیامریکہ نے جنوبی کوریا،جاپان کوفضائی دفاعی میزائل کی فروخت کی منظوری دیدی America SouthKorea Japan Defense
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال - Good 👍👍 pak armyzinadabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

500 پولیس افسران و اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیدیا گیاکراچی(ویب ڈیسک) کراچی کی مختلف عدالتوں نے عدالتی احکام نظرانداز کرنے اور مقدمات کی JusticForFarishta سب سے پھلے ان پولیس افسران كو كیفركردار تك پھنچایا جائے جنھوں نے فرشته صفت فرشته كے پوسٹ مارٹم سے بھی انكار كر دیا ھے IMRANKHANPTI ALFA1__
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »