برطانیہ نے کتنے افغان پناہ گزینوں کو آباد کرنے کا وعدہ پورا کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان: برطانیہ نے کتنے افغان پناہ گزینوں کو آباد کرنے کا وعدہ پورا کیا؟

برطانیہ کے ریٹائرڈ آرمی جنرل نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد برطانیہ کے ساتھ کام کرنے والے تمام افغانوں کو افغانستان سے نہ نکالنے پر حکومت پر حکومت پر تنقید کی ہے۔

ہوم آفس نے کہا کہ 2013 سے اب تک ایکس گریشیا سکیم کے تحت سابق عملے کے مزید 1,400 افراد اور ان کےخاندانوں کو برطانیہ منتقل کیا جا چکا ہے۔ تاہم، خارجہ امور کی کمیٹی کے رافیل مارشل نے جو اس سے قبل دفتر خارجہ میں افغانستان کی صورتحال پر کام کر چکے ہیں، نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق کہ اگست 2021 میں 75,000 سے 150,000 کے درمیان لوگوں نے افغانستان سے انخلا کے لیے درخواست دی تھی۔افغان شہریوں کی برطانیہ آبادکاری کیسے ہوتی ہے؟

حکومت نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ کونسلوں کو پہلے سال رہائشی اخراجات کی مد میں اضافی ایک کروڑ پاؤنڈ ادا کرے گی، دوسرے برس پچاس لاکھ اور تیسرے برس 20 لاکھ پونڈ فراہم کرے گی۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ہزاروں ایسے افغان شہری جو برطانیہ آنے کے مستحق ہیں وہ اب بھی افغانستان میں چھپے ہوئے ہیں۔امیگریشن وکیل سارہ پنڈر کا کہنا ہے کہ لوگوں کو ایک ملک سے دوسرے ملک آباد کرنے کی سرکاری سکیمیں اکثر بہت سست ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کو بھجوا دیایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم کو گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کیے تھے جن میں نسرین جلیل کا نام بھی شامل تھا Good Decision Qaumi mafaaad mqmbazariparty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیا گورنر پنجاب کو ن ہوگا ؟؟سمری ایوان صدر کو ارسالبلیغ الرحمان گو رنر پنجاب لگانے کیلئے سمری ایوان صدر کو بھجوا دی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے افغان سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہپاکستان کی جانب سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے خیموں اور راشن پر مشتمل امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہرمشکل گھڑی میں اپنے افغان بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑاہے:وزیراعظموزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں اپنے افغان بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی CMShehbaz عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔آٹےکی 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 سے بڑھ کر 1300 ہوگئی ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کاکوٹہ بند ہے، مارکیٹ سےگندم خرید رہے ہیں جس کے باعث آٹا مہنگا کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں: شاہد آفریدییہ چیزیں ہمیں پہلے نظر نہیں آئیں لیکن اب بہت اچھی چیزیں نظر آ رہی ہیں جیسے خواتین کو کام کرنے کی اجازت اور انہیں سیاست کی اجازت ہے: سابق کپتان قومی ٹیم punjab ki gholam 😡 بلکل fuck you afridi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماؤں کا عالمی دن، افغان کرکٹر والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئےماؤں کا عالمی دن، افغان کرکٹر والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »