برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے کے قوانین، خواہشمندوں کیلیے بہترین موقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے کے قوانین، خواہشمندوں کیلیے بہترین موقع ARYNewsUrdu

اکثر غیرملکیوں کا سوال یہ ہوتا ہے کہ ہماری پناہ کیلیے دی گئی درخواستیں ابھی تک زیر التواء ہیں اور اس مشکل کے حل کیلئے کون سے اقدامات کیے جائیں؟

درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ اب ہمارے بچے کو 7 سال پورے ہوگئے ہیں تو کیا ہم اپنی پناہ کی پچھلی درخواست پر ہی اکتفا کریں یا بچے کے 7 سال ہونے کی بنیاد پر دوبارہ درخواست دی جائے؟ اس حوالے سے قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی غیر ملکی کو پناہ کا اجازت نامہ مل جاتا ہے تو اس کی مدت 5 سال ہوتی ہے، اور مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے دوبارہ درخواست دی جاسکتی ہے۔

اس کے علاوہ اگر اپنے سات سالہ بچے کی بنیاد پر درخواست دیں گے تو پھر درخواست گزار کو خاندانی اور نجی زندگی کا ویزا ملے گا جو ڈھائی سال کا ہوگا اورمقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد غیرمعینہ مدت کیلئے ویزہ مل جائے گا۔ قانونی ماہرین کے مطابق دیکھا جائے تو برطانیہ میں پناہ کی زیادہ تر درخواستیں مسترد ہوجاتی ہیں تو اس لیے جن والدین کے بچوں کو 7 سال مکمل ہوچکے ہیں تو اُن کے لیے یہ بہت بہترین موقع ہے جس کے تحت والدین یوکے کا ویزا حاصل کرکے قانونی طور پر رہ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر ورلڈکپ میں میچز بہت زیادہ طویل کیوں ہورہے ہیں؟فیفا کے نئے قوانین کے نتیجے میں قطر ورلڈکپ کے ابتدائی 5 میچز اضافی 85 منٹ میں مکمل ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 DEN TUN DENvsTUN Wow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمرہ ادائیگی کی سہولت : پی آئی اے کے مسافروں کے لیے اہم خبرکراچی : پی آئی اے کی ترکش ایئر لائن کے کوڈ شیئرنگ کے ذریعے امریکا ، برطانیہ، یورپ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو عمرے کی سعادت حاصل ہوگی۔ اپنے سامان کی حفاظت خود کریں 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ڈنمارک اور تیونس کا میچ بغیر کسی گول کے برابرقطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کا دوسرا میچ ڈنمارک اور تیونس کے درمیان برابری پر ختم ہوا، دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »