عمرہ ادائیگی کی سہولت : پی آئی اے کے مسافروں کے لیے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرہ ادائیگی کی سہولت : پی آئی اے کے مسافروں کے لیے اہم خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پی آئی اے کی ترکش ایئر لائن کے کوڈ شیئرنگ کے ذریعے امریکا ، برطانیہ، یورپ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو عمرے کی سعادت حاصل ہوگی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان سے امریکا برطانیہ واپس جانیوالے مسافروں کو بھی سہولت میسر ہو گی، اس سلسلے میں پی آئی اے مسافروں سے معمولی اضافی چارجز وصول کئے جائیں گے۔ مسافرپی آئی اے کی پرواز کے ذریعے جدہ یا مدینہ عمرے کی سعادت کے بعد واپس یورپ اور برطانیہ کیلئے روانہ ہوسکیں گے۔ یاد رہے پی آئی اے نے ترکیہ کیلئے پروازوں کا آغاز کیا تھا ، جس سے مسافروں کو یورپ، برطانیہ اور امریکا کے 28شہروں تک سفر کی آسان رسائی ممکن ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے سامان کی حفاظت خود کریں 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی ناکامی - ایکسپریس اردوانتخابی شکستوں سے کے پی میں جے یو آئی اور اے این پی کی اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی مقبولیت میں فرق آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے ٹیلی تھون، ثانیہ نشتر کی وضاحتچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے کیے گئے ٹیلی تھون کے معاملے پر تحریکِ انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر نے وضاحت پیش کی ہے۔ یہ منجن ابھی بھی جاری ساری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی راہداری ضمانت منظور کرلی - ایکسپریس اردو2013ء سے کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، کسی اپوزیشن لیڈر یا کونسلر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، حلیم عادل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتاچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دھرنے کیخلاف تاجروں کی درخواست پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے ممکنہ دھرنے کیخلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریاست کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دیعمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر، رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch iramizraja ukinpakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK iramizraja ukinpakistan Respect to Sportsman spirit. Thank you Khan sb 🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »