برطانوی ماہرین نے ڈیلٹا کو دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیلٹا ویریئنٹ دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار تفصیلات جانئے : DailyJang

برطانوی جینوم ایکسپرٹ نے کہا ہے کہ ڈیلٹا اپنی شکل تیزی سے تبدیل کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ مشکل میں وہ ممالک ہیں جہاں ویکسینیشن کی رفتار سست ہے۔ چین میں کورونا کے جنوری کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ 76 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ آسٹریلیا کی ریاست نیوساؤتھ ویلز میں پابندیوں کے باوجود کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے اور 145 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ادھر اس خطرناک وائرس کے مرکز بھارت میں ایک دن میں مزید 39 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے اور 416 اموات ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جانسن اینڈ جانسن ویکسین کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف کم موثر ہے تحقیقجانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کے خلاف بہت کم موثر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہکورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ ARYNewsUrdu What 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلزمیں ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاو تیز ہوگیاآسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاو تیز ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست بھر میں 145 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلزمیں بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاو تیز ہوگیاآسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاو تیز ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست بھر میں 145 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی ڈیلٹا قسم اتنی تیزی سے کیوں‌ پھیلتی ہے؟ وجہ سامنے آگئیکرونا کی ڈیلٹا قسم اتنی تیزی سے کیوں‌ پھیلتی ہے؟ وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی ڈیلٹا قسم سے بچاؤ کیلیے کتنی خوراکیں ضروری ہیں؟کورونا کی ڈیلٹا قسم سے بچاؤ کیلیے کتنی خوراکیں ضروری ہیں؟ ARYNewsUrdu Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »