برطانیہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ایمرجنسی نافذ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ایمرجنسی نافذ ARYNewsUrdu

لندن: برطانوی صحت حکام نے ملک میں پولیو وائرس کی موجودگی کے شواہد ملنے کے بعد قومی سطح پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کی موجودگی کے شواہد پہلی بار فروری میں اس وقت ملے تھے جب نیوہم میں بیکٹن سیوریج ٹریٹمنٹ سے ویکسین میں پائے جانے والے کمزور مگر زندہ پولیو وائرس کو دریافت کیا گیا تھا، جس کے بعد جانچ کی گئی تو وائرس کی موجودگی کے مزید شواہد ملے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہیں نکالا تھا نا نواز کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشافلندن میں نکاسی آب کے نمونوں میں یہ وائرس دریافت ہوا تھا اور لوگوں کے درمیان اس کے پھیلاؤ کے شواہد ملے ہیں۔ شکر ہے یہ وائرس انگریزوں کی طرف بھی گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیقانتظامیہ کے مطابق 2 مریضوں کا تعلق ضلع کرم، ایک کا تعلق پشاور اور ایک کا افغانستان سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہےبرطانوی دارالحکومت لندن میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف پر قومی سطح پر ایمرجنسی لاگو کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی , ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال, پورے ملک میں ٹرینیں بند کردیبرطانیہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے 30 برس کے دوران ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال کی جارہی ہے۔ پورے ملک میں ٹرینیں بند ہونے سے شہریوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک میں 66 مریضوں کی حالت تشویش ناککرونا وائرس: ملک میں 66 مریضوں کی حالت تشویش ناک arynewsurdu Awam k liay corona aur, hakumat k liay, sub burbaad karo na یہ نیا ڈرامہ کروا کر ملک بند کریں گے انتخابات کے دوران اور دل کھول کے دھاندلی ہو گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »