برطانیہ نے چین کے سرکاری ٹی وی چینل کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برمنگم( سید حسنین رضا)برطانیہ نے چین کے سرکاری ٹی وی چینل پر چار لاکھ امریکی ڈالر جرمانہ کرنے کے بعد اس کا لائسنس منسوخ کر دیا۔ چین کے ٹی وی چینل نے برطانوی

شہری پیٹر ہمفیری سے متعلق ایک پروگرام میں یہ دکھایا تھا جس میں انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا اور اس کے خلاف پیٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے آفکام میں ٹی وی کیخلاف شکایت درج کرائی تھی جس پر ادارے نے ٹی وی چینل پر ملک کے نشریاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 1لاکھ دس ہزار یورو کا جرمانہ کیا

تھا۔ دوسری جانب پیٹر کا کہنا تھا کہ اعتراف جرم کا یہ بیان دوران حراست کا ہے اور اسی لیے وہ چینل کے خلاف شکایت کرنے پر مجبور ہوئے۔دوسری جانب ایغور مسلمانوں کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بی بی سی نے بیجنگ کے سخت رویے کا انکشاف کیا تھا اور اسی کے بعد چین نے اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین نے برقی مقناطیسی ماحول کے سروے کے لئے نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دئےچین نے برقی مقناطیسی ماحول کے سروے کے لئے نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دئے China Launched NewSatellites Survey ElectromagneticEnvironment Space XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے خواہاں افراد کے انٹرویوز کا شیڈول جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ٹکٹ کے خواہاں افراد کے انٹرویوز کا شیڈول جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز جنوبی افریقہ نے ٹیم کا اعلان کردیاڈربن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ٹیمبا باووما  ٹیم کی قیادت کریں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی نے رمضان میں ارطغرل غازی کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی گزشتہ سال رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر  اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر   کیا جا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »