برطانیہ: کرونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا تناسب انتہائی کم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ: کورونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا تناسب انتہائی کم ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ ہفتے سے اب تک کرونا کا ایک بھی مریض صحت یاب نہیں ہوا، مریضوں کی صحت یابی کا تناسب نہایت کم ہے، 60 ہزار مریضوں میں سے صرف 135 ہی صحت یاب ہو سکے ہیں، جب کہ 15 سو سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

دوسری طرف برطانیہ میں اموات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 938 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، 6 کروڑ سے زائد آبادی میں سے صرف 2 لاکھ 32 ہزار 708 کے ہی ٹیسٹ ہو سکے ہیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے روزانہ ایک لاکھ ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن تاحال روزانہ ٹیسٹ کی تعداد 12 ہزار سے اوپر نہیں جا سکی۔برطانیہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر کے 7,097 ہو چکی ہے، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بھی ساڑھے 60 ہزار سے زائد ہو گئی۔ ادھر بڑھتی ہلاکتوں کے...

خیال رے کہ برطانوی وزیر اعظم کو بھی کرونا وائرس لاحق ہو چکا تھا، جن کی حالت خراب ہو گئی تھی جس پر انھیں آئی سی یو منتقل کیا گیا، تاہم اب بورس جانسن کی طبیعت میں قدرے بہتری آ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah all will be fine soon.we just need to seek refuge from Allah on our offense.May Allah blessed whole humanity.Amen!

😕 Allah plz save us from this viral disease ..... Amin!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دوران صحت کے عالمی دن کی قدر میں اضافہاگر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں تو عالمی ادارہ صحت کے سرکاری اکاؤنٹ پر ایسی نرسز اور مڈ وائفس اپنی کہانیاں بیان کرتی نظر آ رہی ہیں جو کورونا وائرس کی اس وبا کا مقابلہ کرنے میں ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ nice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز ، 54 ہلاکتیںاسلام آباد : پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیں Acha ge real kia hi 462 recover b hvy hn wo b likho chutyo ہم سب پاکستانیوں کو کرونا کے خلاف لڑنا چاہیے اور پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سب کا فرض ہے اپنی حکومت کے اقدامات کو سراہا اور ساتھ دینا چاہیے ورنہ یہ صاف نظر آرہا ہے وائرس پھیلے گا اور پھیل بھی رہا ہے ہمارے ملک پاکستان کی اللہ حفاظت کرے آمین Plz stay at home and save the humanity
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2030 تک جا پہنچیپنجاب میں کورونا کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »