برطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لیڈز: برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کردیے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص کے غیر ظاہر شدہ اثاثے منجمد کیے، ہائی کورٹ نے اثاثوں کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ اثاثوں میں17پراپرٹیز اور 1.13ملین پاؤنڈز کی رقم بھی شامل ہے، پاکستانی نژاد شخص کے جرائم پیشہ افراد سے تعلقات کا بھی شبہ ہے، تاہم متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

پاکستانی شہری نے مذکوہ اثاثے کہاں‌ سے بنائے، آمدنی کے ذریعے سمیت دیگر پہلوؤں پر متعلقہ ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔ خیال کیا جارہا ہے کہ جلد حقیقت سامنے آجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pakistan mn hota to bach jata

Its Altafhussain

Darta q ho

Nam bhe bta Diya karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی مزدور جاں بحقریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حادثے میں 6 پاکستانی مزدور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو sub bkwas ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل ARYNEWSOFFICIAL کیا معاشرہ ہے۔۔۔۔۔ جو جائز طریقے پر برہم ہوتا ہے جبکہ ناجائز پر کوئی گلہ نہیں ۔۔۔ ذرا سوچئے کہ اسلامی اقدار سے دوری نے ہمیں کہاں لا کھڑا کیا ہے؟ ؟؟ ARYNEWSOFFICIAL hala new sugar mill sakrand ARYNEWSOFFICIAL sugar stock in hala new sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »