برطانیہ میں مہنگائی، سرمایہ کار بھی پیچھے ہٹنے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں مہنگائی، سرمایہ کار بھی پیچھے ہٹنے لگے arynewsurdu

اردو نیوز کے مطابق برطانیہ میں حالیہ سیاسی ہلچل اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔

برطانوی مینو فیکچررز کی مرکزی تجارتی تنظیم میک یو کے کی جانب سے یکم سے 22 نومبر کے درمیان ہونے والے سروے میں 235 کاروباروں سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔ سروے کے مطابق 53 فیصد کمپنیوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام سے کاروبار پر اعتماد کو نقصان پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai post about canada too so that in pakistanis ki ankh kaan saaf hon...every other canadian is in severe debt or about to go homeless here

Yahan to doodh ki nehren beh rhe hen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : پولیس افسر کی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 3 زخمیکراچی کے علاقے شاہ لطیف میں کھڑی کار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں خاتون سمیت دو بچے بھی زخمی ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ کسی بیغیرت کو فکر نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں آٹے کا بحران: ڈاکو بھی آٹا لوٹنے لگے۔ملک میں آٹے کا بحران: ڈاکو بھی آٹا لوٹنے لگے۔ Sindh Sukkur Robbers Robbery FlourStall Flour CMSindh SindhCMHouse sindhpolicedmc8 MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہ 'فلائنگ کار' بہت جلد آپ کو دستیاب ہوگییہ دنیا کی پہلی فلائنگ کار ہے جس میں 4 نشستیں موجود ہوں گی۔ پہلے ہمیں کار نہیں روٹی چاہیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں عمران کامقابلہ نہیں کرسکتیں، پرویز الہیٰپرویز الہیٰ نے کہا کہ نیت نیک اور سمت درست ہے، پی ڈی ایم والوں کی نیت میں بھی کھوٹ ہے اور سیاست میں بھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 08, 2023, لاہور, Page 2,مہنگائی کی طرح کابینہ کا سائز بھی بڑھتا جارہا ہے :اختراقبال ڈار Newspaer Nawaiwaqt iflation pakistan AkhtarIqbalDar GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »