برطانیہ میں ’وقت‘ تبدیل کیوں کیا گیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں ’وقت‘ تبدیل کیوں کیا گیا؟ ARYNewsUrdu

لندن: برٹش سمر ٹائم کا آغاز آج رات سے ہو جائے گا جس کے بعد گھڑیا ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو ایک بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی۔ گھڑیاں آگے کیے جانے کی وجہ سے برطانیہ میں آج دن 23 گھنٹے کا ہوگا۔ سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔ برٹش سمرٹائم اکتوبر کے آخری اتوار تک چلے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کے بعد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے ہو جائےگا۔

واضح رہے کہ ہر سال برطانوی میں توانائی کی بچت اور سورج کی روشنی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہرے ، کنگ چارلس کا دورہ ملتویلندن ( ویب ڈیسک ) فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف جاری پرتشدد مظاہروں میں شدت آگئی ہے جس کے باعث برطانیہ کے کنگ چارلس کا دورہ پیرس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایک پاکستان کی عوام ھے جن ھے آنے والی تباہی کا اندازہ ھی نھیں بھیٹے رھے گھروں میں پتا چل جائے گا پاکستانی عوام آٹا لینے کیلئے لائنوں میں مر رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا مستحق خاندانوں کو رمضان میں راشن مفت دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں گیس پریشر کی کمی پر برہمی کا اظہار کیا گیا دلال میڈیا Good یہ فیصلہ زبردست ہے مگر اب یہ پورا بھی ہو اور اس پر عملدرآمد بھی ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے سندھ سے 2 لاشیں برآمد، ایمبولینس نہ ملنے پر مال گاڑی میں اسپتال منتقلمورو میں دریائے سندھ سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ایمبولینس نہ ملنے پر لاشوں کو مال گاڑی میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیابھارتی کانگریس پارٹی کے سنیئر رہنما راہول گاندھی کو بھارت میں مودی برادی کے خلاف ہتک عزت کیس میں نااہل کیا گیا ہے.راہول گاندھی بھارتی ریاست کیرالہ سے لوک سبھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پارلیمنٹ کے زیر استعمال ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی کیوں لگا دی؟امریکا اور کچھ یورپی ممالک بھی سکیورٹی خدشات پر سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا چکے ہیں۔ الیکشن کی تاریخ: 8 اکتوبر 2023 عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ: 16 ستمبر 2023 صدر کی مدت 9 ستمبر 2023 تاریخ واہ محترم الیکشن کمیشن صاحب تسی تے چھکے مار رہے او Because the country was in danger because of it, I know the danger that was there
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ماہ رمضان میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیےلاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »