برطانوی شہزادی بیٹرس کی بزنس ٹائیکون سے شادی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شادی انتہائی سادگی سے ونڈسر میں ہوئی جس میں ملکہ برطانیہ اور خاندان کے چند افراد نے شرکت کی PrincessBeatrice wedding UK DawnNews

برطانیہ کی شہزادی بیٹرس نے بزنس ٹائیکون ایڈورڈو ماپیلی موزی سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔کے مطابق شادی انتہائی سادگی سے ونڈسر میں ہوئی جس میں ملکہ برطانیہ اور خاندان کے چند افراد نے شرکت کی۔دونوں کی شادی 29 مئی کو طے پائی تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی، جبکہ شادی کی حتمی تاریخ کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔بکنگھم محل سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شادی کی تقریب 'چھوٹی' تھی جبکہ شادی حکومت کے تمام قواعد و ضوابط کے مطابق...

ملکہ الیزبتھ دوئم کی پوتی شہزادی بیٹرس اور ایڈورڈو ماپیلی موزی کے درمیان 2018 میں قربتیں بڑھی تھیں اور دونوں نے گزشتہ سال ستمبر میں اٹلی میں منگنی کرلی تھی۔ دونوں خاندان کئی سالوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں جبکہ ایڈورڈو ماپیلی موزی کا سابق منگیتر سے ایک بیٹا بھی ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ میں 23 مارچ سے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد سے ہر طرح کی شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔تاہم 4 جولائی کے بعد سے 30 لوگوں پر مشتمل تقاریب کی اجازت دے دی گئی تھی۔

ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر ونڈسر میں مارچ سے آئیسولیٹ ہیں اور اس وقت سے اب تک یہ خاندان کی پہلی تقریب تھی جس میں دونوں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں - ایکسپریس اردواداکارہ اورگلوکارکو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد ملنے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ خوف ناک لمحہ جب برطانوی جوہری آب دوز اور مسافر کشتی میں ٹکراؤ ہوتے ہوتے بچاایٹمی طاقت سے چلنے والی ایک برطانوی آب دوز شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان مسافروں کی ایک کشتی سے ٹکراتے ٹکراتے بچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ، 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمیکراچی میں لاک ڈاؤن کے باوجود لانڈھی شرافی گوٹھ میں شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رواں صدی کے اختتام تک دنیا کی آبادی میں کتنی کمی ہو جائے گی اور اس کا سیاسی پہلو کیا ہوگا ?کورونا وائرس پھیلنے کے بعد تشویشناک خبر آگئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی جریدے دی لائنسٹ میں شائع تحقیق کے مطابق رواں صدی کے اختتام تک دنیا کی آبادی اقوام متحدہ کی پیش گوئی سے بھی دو ارب کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی سیشن عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر بعدازاں خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف دائردرخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب کر لیلاہور کی سیشن عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر بعدازاں خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف دائردرخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب کر لی Lahore SessionCourt Woman Torture Application PoliceReport
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »