لاہور کی سیشن عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر بعدازاں خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف دائردرخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب کر لی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی سیشن عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر بعدازاں خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف دائردرخواست پرپولیس سے رپورٹ طلب کر لی Lahore SessionCourt Woman Torture Application PoliceReport

۔ درخواست گزار ولیا امان شیخ نے ایڈیشنل سیشن جج عمان نعیم کی عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ سپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور کا ہمارے گھر آناجانا رہتا تھا اس نے مجھ سے دوستی کر لی۔درخواست گزار ولیا امان شیخ نے بتایا کہ میں نے شادی کا کہا تو مجھ ہر تشدد کرتا رہا میں فیکٹری ایریا آ گئی تو یہاں بھی مجھ پر تشدد کیا، گرم چمچہ میرے جسم پر مارا

میرا بازو اور جسم کے مختلف حصے جل گئے۔میرے ساتھ ظلم ہوا ہے شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پراستعمال کرتا رہا، شادی کا کہا تو اس پر جھوٹے مقدمات درج کرا دیے۔خاتون نے عدالت میں موقف اپنا کہ غلام سرور مجھے اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرتارہا،عدالت میں متاثرہ خاتون نے جلاہوابازوں بھی دکھایا۔عدالت نے متعلقہ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس سے رپورٹ طلب کرلی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، جعلی بینک اکاؤنٹ کھول کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزمان گرفتارلاہور، جعلی بینک اکاؤنٹ کھول کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئےمحکمہ جیل خانہ جات نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقعاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے ، دورے میں عمران خان گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں سمیت اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کیلئے گانا، یوٹیوب نے حدیقہ کیانی کی ڈیلیٹ کی گئی ویڈیو بحال کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »