برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد نوجوان کا لرزہ خیز قتل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 19 سالہ پاکستانی نژاد نوجوان کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

لرزہ خیز قتل کی واردات کے بعد پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ابتدائی طور پر واقعہ کی وجہ دو گروپوں میں جھگڑے کو قرار دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کو سیل کر دیا گیا ہے اور تفتیشی ٹیموں نے ابتدائی شواہد اکٹھے کر کے فرانزک تجزیے کے لیے لیب بھجوا دیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔ roznamadunya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیاقت آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیالیاقت آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا Liaquatabad Firing Woman Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہناز انصاری کے قتل کا سن کر صدمے میں ہوں، بلاول بھٹو زرداریپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ Oh MAA Sadqe Mera Putt...😚😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز ،ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتارنوشہروفیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوشہرو فیروز میں ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں افسوسناک واقعہ، 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتلہنگو: (دنیا نیوز) ہنگو کی تحصیل ٹل میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آٰیا ہے جہاں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ Inna lillahe wa inna allaihe rajeoun Agar qanoon ka itlaq nahibho sakta to banate kyun ho open survey karolo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوسفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، ابتدائی رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »