ہنگو میں افسوسناک واقعہ، 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنگو: (دنیا نیوز) ہنگو کی تحصیل ٹل میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آٰیا ہے جہاں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

نو سالہ مدیحہ ایک روز پہلے عصر کے وقت لاپتا ہوئی تھی۔ تلاش پر لاش قریبی جنگل سے ملی۔ سفاکانہ واقعے پر لواحقین اور اہل علاقہ مشتعل ہو گئے،،اور مین روڈ بند کر دی۔

ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او ہنگو اور کمانڈنٹ ٹل سکاؤٹس بھی پہنچ گئے۔ ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی پر مظاہرین نے سڑک کو کھول دیا۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agar qanoon ka itlaq nahibho sakta to banate kyun ho open survey karolo

Inna lillahe wa inna allaihe rajeoun

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں افسوسناک حادثہ، زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے چار مزدور جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے شفیق آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ALLAH HO AKBAR مرتا تو غریب ہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان کے 113 سالہ معمر شخص کا نام گنیز بک میں شاملجاپان کے 113 سالہ معمر شخص کا نام گنیز بک میں شامل Japan OldestMan 113YearsOld Name GuinnessWorldRecords GWR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہکراچی:مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید100 اضافہ Gold Price Increase DomesticMarket InternationalMarket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر میں کمی لانے میں مددگار 13 غذائیں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہوٹل میں مفت رہائش کیلئے کمرے میں چوہے چھوڑ دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »