برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوران مسلمانوں نے نئی تاریخ رقم کردی سب کے دل جیت لیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوران مسلمانوں نے نئی تاریخ رقم کردی، سب کے دل جیت لیے

مجبور ہو گئے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق کورونا وائرس کی ابتلاءکے دنوں میں 194اسلامی فلاحی تنظیمیں ’مسلم چیرٹیز فورم‘ کے تحت متحد ہو کر برطانوی شہریوں کو کئی طرح کی سروسز فراہم کر رہی ہیں۔ یہ لوگ گھریلو تشدد کے شکار لوگوں سے مالی مسائل میں گھرے لوگوں تک کی مدد کو پہنچ رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان اسلامی فلاحی تنظیموں نے مشکل کے ان دنوں میں کمیونٹی لیول پر لوگوں کی فلاح کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اور بلا تفریق مذہب، رنگ اور نسل لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔ جن لوگوں کی وباءکی وجہ سے نوکریاں چلی گئی ہیں، یا وہ ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہو چکے ہیں، یا پھر گھریلو تشدد اور دیگر سماجی مسائل سے دوچار ہیں، یہ تنظیمیں ہر ایک کی مدد کے لیے اس کے گھر پہنچ رہی ہیں۔ ان 194ءمیں سے 150تنظیموں نے کھانے پینے کی اشیاءاور امدادی رقوم مستحقین کے گھر تک پہنچانے کا کام اپنے ذمہ لے رکھا ہے جبکہ دیگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی -لاہور: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے صرف 24 نئے کیسز سامنے آئے اور صرف 4 اموات ہوئیں جبکہ شکست دینے والوں کی تعداد 82،563 ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی سامنے آئی ، پنجاب میں کورونا وائرس کے صرف 24 …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع - ایکسپریس اردوشاپنگ مالز، مارکیٹیں، دکانیں، گودام، آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 280,461ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوسووا کے وزیر اعظم میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوکوسووا میں 9 ہزار افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کورونا کیسزمیں نمایاں کمی پر بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز بند کر دیے گئے'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکی قیادت میں نمایاں کامیابیاں مل رہی ہیں،بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز بند کر دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »