عید کی خوشیاں مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ پھر بچے کو نیند آنے لگی ڈاکٹر کے پاس گئے تو اس کے دماغ میں کیا چیز مل گئی؟ دیکھ کر ڈاکٹر کو بھی یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید کی خوشیاں مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ، پھر بچے کو نیند آنے لگی، ڈاکٹر کے پاس گئے تو اس کے دماغ میں کیا چیز مل گئی؟ دیکھ کر ڈاکٹر کو بھی یقین نہ آئے

والدین کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق مشرقی یروشلم کا رہائشی یہ بچہ اپنے کزنز کے ساتھ باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک دوڑتا ہوا گھر کے اندر داخل ہو گیا اور پھر اس پر غنودگی طاری ہو گئی اور وہ سو گیا۔والدین نے اسے جگانے کی کوشش کی لیکن وہ بیدار نہ ہوا جس پر وہ حداسا میڈیکل سنٹر لے گئے اور ڈاکٹروں سے کہا کہ ان کا بیٹا نیند سے بیدار نہیں ہو رہا۔ڈاکٹروں نے بچے کا معائنہ کیا تو انہیں اس کے سر میں ایک چھوٹا سا زخم نظر آیا۔ اس پر انہوں نے اس کا سی ٹی سکین کیا تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس...

لگنے سے ہی ہوا تھا۔ ڈاکٹروں نے 2گھنٹے طویل سرجری کرکے بچے کے دماغ سے گولی نکال دی اور اب اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔ بچے کا علاج کرنے والے نیوروسرجن گے ایلور کا کہنا تھا کہ ”اس روز لوگ عید الاضحی کی خوشی میں فائرنگ کر رہے تھے۔ ممکنہ طور پر اسی فائرنگ کے دوران بچے کے سر میں گولی لگی۔ گولی اس کے سر کی ایک طرف سے لگی اور دماغ سے گزر کر سر کے پچھلے حصے میں جا کر رک گئی۔ یہ ایک معجزانہ کیس ہے۔ ایسا کیس میرے پورے کیریئر میں میں نے نہیں دیکھا کہ گولی دماغ سے گزر گئی ہو اور آدمی زندہ بچ گیا ہو۔اس کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے دوران ضرورتمند خاندانوں میں راشن کی تقسیمکراچی: (ویب ڈیسک) عید کی خوشیاں بانٹنے کے لئے پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی کے نواحی علاقوں سمیت سندھ کے کریکس اور ساحلی قصبوں کے ضرورت مند اور وبائی مرض کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر جانور کی قربانی کے وقت گھر میں شیر گھس آیا، ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی معمول کی بات ہے مگر عید قرباں پر ایک گھر میں اس وقت شیر گھس آیا جب اہلخانہ جانور کی قربانی کے لیے اسے ذبح کر رہے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »