برطانوی پارلیمنٹ میں چینی سفیر کے داخلے پر پابندی دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے چینی سفیر زہنگ زیگووانگ کے پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چین نے اقدام کو حقیر اور بزدلانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہنگ زیگووانگ نے آج برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی، تاہم اراکین کی جانب سے احتجاج کے بعد سپیکر سر لینڈسے ہوائلی اور لارڈ سپیکر میک فل نے چینی سفیر کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ خیال رہے کہ صوبہ سنکیانگ میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں بارے بیانات دینے والے متعدد برطانوی اراکین پارلیمنٹ کے خلاف چین نے اقدام اٹھاتے ہوئے ان کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے چینی سفیر پر پابندی کا فیصلہ اسی کا ردعمل قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کنزرویٹو پارٹی کے پانچ اراکین جن میں سر لیان ڈنکین سمتھ، ٹام ٹگاینڈہیٹ، نصرت غنی، نیل اوبرائن اور ٹم لوگٹن شامل ہیں، نے سپیکر کو خط لکھ کر چین کی جانب سے پابندی پر اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا...

اراکین کی جانب سے سپیکر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ چین کی جانب سے حالیہ اقدام ناصرف ہم پر بلکہ برطانوی پارلیمنٹ پر حملہ ہے۔ اس سے تمام پارلیمنٹرین کا استحقاق مجروع ہوا ہے۔ خط میں کہا گیا کہ ہم کسی ایسے ملک کے نمائندے کو اپنا پلیٹ فارم استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے جو ہمارے خلاف ایسے اقدامات اٹھانے کا روادار ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے دوران آن لائن شادیوں میں 28فی صد اضافہسعودی عرب میں کرونا وبا کے دوران آن لائن شادی بیاہ اور عقد نکاح کی دستاویزات کے اندراج میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپریل 2020 سے مارچ 2021 کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں 15 اکتوبر تک لاک ڈاﺅن میں توسیعآسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں 15 اکتوبر تک لاک ڈاﺅن میں توسیع Australia Canberra LockDown StayHome StaySafe CoronaVirusPandemic Extended 15thOctober
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاریپاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری Pakistan Statistics WaterReserves DamsAndRivers Water GovtofPakistan MoIB_Official Inflow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قندھار میں بھی مقامی لوگوں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہپنج شیر کے بعد قندھار میں بھی مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کی جانب سے انہیں اپنے گھروں سے نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث عدالتوں میں زیر التوامقدمات میں اضافہ ہوا چیف جسٹسچیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث عدالتوں میں زیر التوامقدمات میں اضافہ ہوا ، گزشتہ سال میں 20ہزار910نئےمقدمات درج اور 12ہزار 968
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »