برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 2 پائلٹوں سمیت 7 افراد ہلاک

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

برازیلیا: برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں اور ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

ساؤ پاؤلو سٹیٹ فائر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ طیارہ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کی میونسپلٹی پیراکیکابا کے ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ مذکورہ طیارے میں بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور 3 بچوں سمیت سوار تھے جو سب ہلاک ہو گئے جبکہ 2 پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گئے۔ علاقائی ائیرپورٹ پیراکیکابا ساؤ پاؤلو شہر سے 164 کلومیٹر کی دوری پر واقعہ ہے۔ Acidente aéreo mata empresário Celso Silveira Mello e família, em Piracicaba SP. Segundo informações, o avião era novo, recém chegado ao aeroclube da cidade e tinha como destino o Pará. Não há sobreviventes.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل :چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے 15سیکنڈ بعد گر کر تباہ 7افراد جاں بحقبرازیل کے جنگل میں طیارہ گر نے سے اس میں موجود تمام افراد ہلاک ہو گئے۔خیال رہے کہ طیارے میں 7افراد بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور 3 بچوں سمیت سوار تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں جدید ترین ایئر بس طیارہ شامل - ایکسپریس اردوپی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین میں تبدیلی کا امکانسعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے نمٹنے کے لیے وضع کردہ پالیسی میں تبدیلی لائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے ایک نیا میکا نزم تیار کیا جائے گا۔ ذرائع نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مساجد میں آنےوالے نمازیوں میں کرونا کیسز صفرسعودی عرب کی مساجد میں آنےوالے نمازیوں میں کرونا کیسز صفر SaudiArabia CoronavirusSA CoronaFree Mosque COVID19Pandemic SaudiMOH saudiarabia HajMinistry KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا میں مبتلا مزید 78 مریض جاں بحق 2580 نئے کیس رپورٹ78 more patients die of corona in Pakistan, 2580 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کو لاہور میں شکست وزیراعظم شدید برہمPTI defeated in cantonment board elections in Lahore, PM angry مہنگائی کم کریں ہر علاقے سے جیت جائینگے This is start of the downfall of PTIofficial ShkhRasheed your days in power are numbered. CIA is ain't happy from you slave boy. اس کی سب سے بڑی وجہ مہنگائی اگر عمران خان مہنگائی پر قابو پا لیں تو بہتر ہوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »