برطانوی وفد کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ، مذہبی رسومات ادا کیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب: 14رکنی برطانوی وفد نے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا، وفد میں موجود سکھ یاتریوں نے مذہبی رسومات ادا کیں۔ گوردوارہ منیجمنٹ کمیٹی کی جانب سے وفد کا استقبال کیا گیا - برطانوی و

فد نے سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی جائے پیدائش گوردوارہ جنم استھان کا دورہ کیا، وفد نے گوردوارہ کے مختلف حصوں کو دیکھا اور گوردوارہ میں جاری تعمیراتی کام اور انتظامات پر متروکہ وقف املاک بورڈ کو خراج تحسین پیش کیا۔

وفد میں موجود سکھوں نے گوردوارہ میں اپنی مذہبی رسومات بھی ادا کیں، گوردوارہ پہنچنے پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران نے وفد کے اراکین کا استقبال کیا اور ان کو سروپے پہنائے، وفد نے گوردوارہ جنم استھان میں لنگر بھی کھایا-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیاکراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیاBreakingNews دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیا،کراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیا تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں DuaZehra duazehrakazmi DuaZehraCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکمبے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں لوٹوں کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں لوٹوں کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان حلقوں کا دورہ کریں گے۔ Come on champ 😍❤️ نئے لوٹے بھرتی کر کے۔۔۔۔؟ دینا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا بیلا روس کو ایٹمی میزائل دینے کا وعدہروسی صدر پیوتن نے کہا ہے کہ روس جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام آنے والے مہینوں میں اپنے اتحادی بیلاروس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ منظور، کم سے کم اجرت 26 ہزار مقررخیبرپختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ منظور، کم سے کم اجرت 26 ہزار مقرر arynewsurdu ادھر تو خیبرپختونخوا دیوالیہ ہو گیا ہے پھر یہ پیسہ کہاں گیا؟ Joke of the day 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کا آرمی چیف کیلئے’میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘ کا اعزاز، وزیر اعظم کی مبارکبادآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے ’کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو مبارک باد دی ہے۔ Ye wohi medal hay Jo moodi ko b dia gea tha. Lakh lanat is baghirat bajway pay...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »