برصغیر کے عظیم جانباز پر بنائی جانے والی فلم ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ کلب میں‌ شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برصغیر کے عظیم جانباز پر بنائی جانے والی فلم ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ کلب میں‌ شامل ARYNewsUrdu

ممبئی: برصغیر کے عظیم مسلم ہیرو کی بہادری پر بنائی جانے والی فلم ریلیز سے پہلے ہی 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوزی کوڈ واقعے اور اُس کے مرکزی کردار محمد علی عرف کنجلی مرکر کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کو ’Marakkar: Lion of the Arabian Sea‘ کا نام دیا گیا ہے۔کوزی کوڈ واقعہ سنہ 1498 میں جب اسپین نے بھارت کے جنوبی علاقوں پر قبضے کا خواب دیکھا تو واسکو ڈی گاما ایک چھوٹی سی کشتی میں سفر کر کے کوزی کوڈ کے ساحل پہنچے، محمد علی نے بہادری سے واسکو کا مقابلہ کیا اور اپنے ملک کا بھرپور دفاع کر کے ہندوستان کو فتح سے ہم کنار کرایا تھا۔ فلم میں اُن کی جانبازی، حب الوطنی اور جذبہ شہادت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تقسیم برصغیر: جب مسلمان افسر نے سکھ خاندان کی جانیں بچانے کے لیے قرآن پر حلف اٹھایا - BBC News اردوتقسیم ہند کے وقت ہندو، سکھ اور مسلمان موجودہ پاکستان اور انڈیا میں جہاں جہاں پر بھی اقلیت میں تھے اکثریت کے غیض و غضب کے شکار ہوئے تھے۔ مگر ایسی بھی کہانیاں ہیں جہاں انھوں نے ایک دوسرے کو بچانے کے لیے بڑے بڑے خطرے مول لیے۔ یہ بھی ایسی ایک کہانی ہے۔ Must watch on YouTube channel Interested facts بھان سنگھ نے میرے دادا کو بولا فتح محمد تو چل میں ویکھداں واں کیہڑا سکھ تینوں ہتھ لاندے۔😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »