برسلز:دہشت گردی میں ملوث ملزم پولیس کے ہاتھوں ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

برسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپین دارالحکومت برسلز میں پولیس کی جانب سے دہشتگردی کے ملزم کو ہلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق 45 سالہ ملزم عبدالسلام الاسود گزشتہ شب دہشتگردی کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے پولیس ساری رات تلاش کرتی رہی۔پولیس ذرائع کے مطابق صبح پولیس کو ایک کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ مذکورہ دہشت گرد سکاربیک کے...

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق 45 سالہ ملزم عبدالسلام الاسود گزشتہ شب دہشتگردی کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے پولیس ساری رات تلاش کرتی رہی۔پولیس ذرائع کے مطابق صبح پولیس کو ایک کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ مذکورہ دہشت گرد سکاربیک کے علاقے میں ایک کیفے پر موجود ہے، پولیس نے فائرنگ کر کے ملزم کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم تیونسی نژاد تھا، جس نے اس دہشت گردی سے قبل اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس کے باعث اس کی شناخت چھپی نہیں رہی تھی۔گزشتہ شب عبدالسلام الاسود نے فائرنگ کر کے سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے 2 شہریوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا تھا۔ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ ملزم نے ویڈیو میں اپنے آپ کو اسلامک اسٹیٹ کا کا رکن قرار دیا تھا۔محمد رضوان نے گراؤنڈ میں نماز کیوں ادا کی ؟ ایک اور بھارتی وکیل نے رضوان کے خلاف ...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتارکراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برسلز میں فٹبال اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ سے دو سوئیڈش شہری ہلاکبرسلز میں فٹبال اسٹیڈیم کے باہر نامعلوم حملہ آور نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو سوئیڈش شہری ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارراوئیاں، 2دہشت گرد ہلاک 2 سپاہی شہیدسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف جھڑپیں ہوئیں، جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا