برازیلی فٹبالر کا دل بیوی کی بھانجی پر آگیا۔۔پھر کیا انوکھا کام کیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محبت اندھی ہوتی ہے اور بیچارہ دل کسی وقت کسی پربھی آسکتا ہے۔ اسی طرح برازیل کےفٹ بالر ہلک کا دل اپنی ہی بیوی کی بھانجی پر کچھ ایسا آیا کہ اپنے 12 سال کے رشتے

محبت اندھی ہوتی ہے اور بیچارہ دل کسی وقت کسی پربھی آسکتا ہے۔ اسی طرح برازیل کےفٹ بالر ہلک کا دل اپنی ہی بیوی کی بھانجی پر کچھ ایسا آیا کہ اپنے 12 سال کے رشتے کو قربان کرکے انہوں نے اس سے شادی کرلی ۔ اب ان دونوں کا بچہ بھی جلد دنیا میں آنے والا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق برازیل کے فٹ بالر ہلک نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے معاشقہ کے بارے میں معلومات دی ہیں ۔ فٹ بالر ہلک کا دل اپنی بیوی کی 35 سال کی بھانجی کی خوبصورتی پر آگیا تھا ۔ کیمیلا اینجیلو نام کی انکی موجودہ پارٹنر انکی سابق اہلیہ کی بھانجی ہیں ۔ سیدھے الفاظ میں کیمیلا ہلک کی بھی بھانجی ہیں ۔ اس کے باوجود ہلک اور کیمیلا نے اپنے تعلقات کو آگے بڑھایا ۔رپورٹ کےمطابق اب کیمیلا فٹ بالر ہلک کے چوتھے بچے کو جنم دینے جارہی ہیں ۔ دی سن اخبار کی رپورٹ کے مطابق2019 سے ہی کیمیلا اور ہلک کے...

برازیلی فٹبالر کے اس عجیب و غریب پیارکے حوالے سےان پر کافی تنقید ہوئی ۔ ہلک جس بے فکری سے چوتھی مرتبہ والد بننے کی خبر مداحوں کو دے رہیں، اس کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انہیں اپنے خلاف ہونے والی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ ہلک کے پہلی بیوی سے تین بچے بھی ہیں اور اب وہ چوتھے بچے کے والد بننے جارہے ہیں ۔ہلک اپنی خوشی کا اظہار الٹراساونڈ اسکین دکھا کر کررہے ہیں ۔ انہوں نے اس کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے بعد وہ 24 نیوز چینل کے مالک کی بیٹی کو لے کر بھاگ گیا ہاتھہ میں فٹبال بھی تھا-

اس چینل پر ہمیشہ فحاشی خبر ہی دیکھنے کو ملتی ہیں لعنت ہیں 24 نیوز پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آبدوز تنازع: امریکا اور آسٹریلیا نے دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس کا الزامآبدوز تنازع: امریکا اور آسٹریلیا نے دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس کا الزام ARYNewsUrdu Pls Rt This video I need your support.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے اڑھائی سال سے بھائی کی قیدمیں موجود بہن کو بازیاب کروا لیا کیا کیا ظلم ڈھائے جاتے تھے؟ جان کر آپ کا دل بھی دہل جائے گاکراچی (ویب ڈیسک) عید گاہ پولیس نے مارواڑی لائن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی سال سے قید خاتون کو بازیاب کرا لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا ایرانی ایٹمی سائنسدان کو مصنوعی ذہانت قتل کیا گیا؟نامور ایٹمی سائنسدان فخری زادہ کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ طاس: پاکستان اور بھارت کے مابین آبی وسائل کی تقسیم کا معاہدہ کیا ہے؟ -سندھ طاس: پاکستان اور بھارت کے مابین آبی وسائل کی تقسیم کا معاہدہ کیا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا متھیرانے واقعی ہی سرجری کرا لی؟؟؟اداکارہ کا بیان بھی سامنے آگیااداکارہ، ماڈل اور ڈانسر متھیرا نے پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں 3 اوباشوں نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔۔ظالموں نے بعد میں کیا کیا جانیےزیادتی کے واقعات اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ خواتین گھروں سے باہر جانے سے خوف میں مبتلا ہو گئی ہیں اسی طرح کا ایک واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں3 Lanti log
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »