کیا متھیرانے واقعی ہی سرجری کرا لی؟؟؟اداکارہ کا بیان بھی سامنے آگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر متھیرا نے پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں اداکارہ متھیرا نے پلاسٹک سرجری کرانے کے حوالے سے کہاہے کہ حسد کرنا چھوڑ دو،سب کچھ قدرتی ہے۔

اداکارہ متھیرا کا شمار ان شوبزشخصیات میں ہوتا ہے جو اپنے لباس اور خیالات کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہتی ہیں ۔متھیرا کو سوشل میڈیا صارفین ان کے آئٹم سونگ ”میں ہوں شاہد آفریدی اور ینگ ملنگ کی وجہ سے جانتے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ متھیرا نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے کوئی سرجری کروا لی ہے ،ان کاکہناتھا کہ سب قدرتی ہے مجھ سے حسد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈجمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، ڈیوڈ وائٹ تفصیلات جانیے: DailyJang جنگ والو نالائقو تھریٹ ہوتا ہے نا کہ تھریڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں   ہیں۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633\u0632 \u06a9\u06d2 \u0622\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u06c1\u0634\u062a\u06af\u0631\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u060c \u0627\u0633\u0644\u062d\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u06af\u0648\u0644\u06c1 \u0628\u0627\u0631\u0648\u062f \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633\u0632 \u0646\u06d2 \u0634\u0645\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0641\u06cc\u06c1 \u0645\u0639\u0644\u0648\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0622\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0679\u06cc \u0679\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u0627 \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f \u06a9\u0645\u0627\u0646\u0688\u0631 \u0635\u0641\u06cc \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0645\u0627\u0631\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4 nadia_a_mirza 👍🇵🇰 Aur de do muafi Proud on Pak Army
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستانی کی منسوخی سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا بیان بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باکسرعامرخان کو طیارے سے اتاردیا گیابرطانوی پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ SamaaTV My name is khan part 2 امریکہ افغانستان میں اپنی ہار کو بھول نہیں پایا ابھی تک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شبلی فراز کا شہباز شریف کی گھڑ ی سے متعلق بیان لیگی صدر کے ترجمان کا سخت رد عمل سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے ترجمان ملک محمداحمد خان نے کہا کہ وفاقی وزیر شبلی فراز کاشہباز شریف کی گھڑی کی قیمت سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »