بدھائی نہ ملنے پرخواجہ سرا ایسا کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدھائی نہ ملنے پرخواجہ سرا نے ایسا کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے

ایک واقعہ بھارت کے صںعتی شہر ممبئی میں پیش آیا جہاں خواجہ سرا نےبدھائی نہ ملنے پر 3 ماہ کی بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق ممبئی کےکف پریڈ کے علاقے میں ایک جوڑے کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تو بدھائی لینے کیلئے خواجہ سرا پہنچ گئے ۔خواجہ سراؤں نے 1100 روپے، ناریل اور ساڑھی کا مطالبہ کیا ۔ بچی کے والدین نے ان کی خواہش پوری کرنے سے انکار کردیا جس کے باعث خواجہ سراؤں کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔بعد ازاں ایک خواجہ سرا نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر بچی کو اغوا کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان میں میوزک پارٹی کے دوران فائرنگ سے خواجہ سرا قتل - ایکسپریس اردوتقریب کے اختتام پر نامعلوم افراد نے لائٹ بند کرکے کالجئی نامی خواجہ سرا کو گولی ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون یوٹیوبر کو نوعمر لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا ایسا کام ہوگیا کہ سوچا بھی نہ ہوگامیکسیکو سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں ایک معروف یوٹیوبر کو 16سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو دکھانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا دعویٰافغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی تیسرے ملک کے خلاف کبھی استعمال نہ ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔روسی دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u0646\u06d2 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u06a9\u06d2 3 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u06a9\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0645\u0641\u062a\u0627\u062d \u0627\u0633\u0645\u0670\u0639\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc 23 \u062f\u0633\u0645\u0628\u0631 2019\u060c \u0634\u0627\u06c1\u062f \u062e\u0627\u0642\u0627\u0646 \u0639\u0628\u0627\u0633\u06cc\u060c \u0627\u062d\u0633\u0646 \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u06a9\u06cc 25 \u0641\u0631\u0648\u0631\u06cc 2020 \u06a9\u0648 \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گرمی سے ستائی جنت مرزا نے ایسا کام کردیا جو اکثر نوجوان لڑکے کرتے ہیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی اپنے عروج پر ہے اور اس پر مستزاد لوڈ شیڈنگ۔چنانچہ لوگوں کا گھبرانا تو بنتا ہے۔ایسے میں دیگر لوگوں کی طرح اس گرمی سے ستائی ٹک ٹاک Waoooooo yr kasa kr lata nice jannat Mirza nhi chalagay laga tu daily Pakistan ka faraz hay pora Pakistan to pata laga balka pori dunya ko b pata chala Wah Wah buht Achi khber di hy lkh di lant teri agli pichli te 😠
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی بگرام ایئر بیس پہنچ گئے ایسا حکم دے دیا کہ طالبان کی پریشانی کی حد نہ رہےکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حال ہی میں امریکہ کی جانب سے خالی کی جانے والی بگرام ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔ افغان صدارتی محل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »