بحرین سے بھجوائے گئے کارٹن سے 30 کروڑ کی کرسٹل آئس برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے 30 کروڑ کی منشیات برآمد کرلی، بیرون ملک سے بھیجے گئے کارٹن سے کرسٹل آئس برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز نے بتایا ہے کہ بحرین سے افغانستان واپس بھجوائے گئے کارٹن سے کرسٹل آئس برآمد ہوئی، کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی میں ضبط کیے جانے والی منشیات کی مالیت تقریباً 30 کروڑ روپے کے قریب ہے۔ کلکٹر کا کہنا تھا کہ فروٹ باسکٹس پرمشتمل پارسل مزار شریف سے رفیع نامی شخص نے بحرین بھجوایا، پکڑے جانے کے ڈر سےبحرین میں پارسل کو متعلقہ شخص نے وصول نہیں کیا۔

شفیق احمد نے بتایا کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت پارسل قریبی ملک پاکستان بھیج دیا گیا۔ بحرینی حکام نے کھولے بغیر پارسل کراچی بھیجا دیا۔ کلکٹر کسٹمزشفیق احمد کے مطابق پارسل کو کراچی سے پشاور کے راستے واپس مزار شریف پہنچنا تھا۔ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل نے دوران چیکنگ 14 کلو سے زائد کرسٹل آئس برآمد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین سے بھجوائے گئے کارٹن سے 30 کروڑ کی کرسٹل آئس برآمدمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'جوان' کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان کا مفت ٹکٹ دینے کا اعلانشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے بھارت سمیت دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی اور اوریا مقبول جان کی سینئر اینکرعمران ریاض سے ملاقاتکیا باتیں ہوئیں؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ دن قبل سیالکوٹ سے بازیاب کرائے گئے سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان سے سینئر صحافیوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کا بھائی گرفتارکورنگی میں 6 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم زین کو پنجاب کے شہر وہاڑی سے گرفتار کیا گیا، ملزم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »