بجٹ 2020-21 میں شعبہ صحت پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ 2020-21 میں شعبہ صحت پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ Federal Govt Allocate More Budget2020 Health Sector FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Pakistan

پبلک سیکٹر پروگرام کا مجموعی حجم 630 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ صحت، تعلیم، صاف ماحول، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے شعبے کے لیے 159 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، توانائی کے شعبے کے لیے 70 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز اور پانی کے شعبے کے لیے 64 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کرونا وائرس کا علاج یا ویکسین اگست 2020 تک دریافت ہوجائے گی‘ : پیش گوئی’کرونا وائرس کا علاج اگست 2020 تک دریافت ہوجائے گا‘ : پیش گوئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu بجٹ کے بعد کرونا وائرس انشاللہ ختم ھوگا،، Allah kare ho jay agr nh hwa to media kusowar ho ga qk media such nh dekhta or nahe bta h 🙏 اگست نہی۔ کم از کم سال کے آخر تک امید کی جا سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند گرہن کل، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا - ایکسپریس اردوچاند گرہن کانظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکااوردیگرممالک میں کیا جاسکے گا۔ عوام کی اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس مرتبہ کے چاند اور سورج گرہن میں ان مرتدین کا مکمل خاتمہ فرمائے جو پاکستان جیسی ہر لحاظ سے مالا مال سر زمین کو بھارت سے ڈرا کر اور عدالتوں کے ذریعے لوٹ کر ملک اور مزہب دونوں کو رسوا کر رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Aaj Pakistan with Sidra Iqbal | 4 June 2020 | Aaj Newsدیکھیے پروگرام ' آج پاکستان سدرہ اقبال کے ساتھ ' 4 جون 2020 یہاں دیکھیے : AajNews AajPakistan morningshow currentaffairs lifestyle SidraIqbal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Inter Bank Currency Rates Jun 04, 2020ڈالر کی پھر اڑان ۔ ۔ ۔ مزید جانیئے ۔ ۔ ۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Spot Light with Munizae Jahangir | 3 June 2020 | Aaj Newsدیکھئے پروگرام اسپاٹ لائٹ، منیزے جہانگیر کے ساتھ یہاں دیکھئے : AajNews SpotLight MunizaeJahangir MunizaeJahangir Unemployed PhD doctors ke leay bhe koi program Karen government se puchen Akhar kia majbore hen unke
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »