بجٹ سے صرف حکومتی اے ٹی ایمز کو فائدہ پہنچے گا: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

pmln shahidkhaqan PTI, Pakistan PmlnMedia

کراچی: مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اثاثے بیچ کر آمدن نہیں بڑھائی جا سکتی۔ یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا۔

کراچی میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور لیگی عہدیداران کے ہمرا نیوز کانفرنس کے دوان شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مالی سال 22-2021 کے لیے پیش کردہ بجٹ میں کوئی نئی بات نہیں ہے، شوکت ترین نے وہی بجٹ تقریر کی جو انہوں نے 12 سال قبل پیپلز پارٹی کے دور میں کی تھی۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے جو جھوٹ بول کر کام چلارہی ہے، بجٹ کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی حکومتی آمدن کے دعوےغلط ثابت ہوئے ہیں۔ بجٹ کا سارا انحصار ملک کی آمدن کو 24 فیصد بڑھانے پر ہے، اثاثے بیچ کر...

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بجٹ میں فائدہ صرف سرمایہ داروں کو دیا گیا ہے۔ یہ اے ٹی ایم بجٹ ہےصرف حکومتی اےٹی ایم کو فائدہ ملے گا، بجٹ دستاویز کے مطابق 383 ارب کے نئے ٹیکسز لگائے گئے ہیں، 265 ارب بالواسطہ ٹیکسیشن سے حاصل کیے جائیں گے، بالواسطہ ٹیکس لگانے سے بوجھ غریب عوام پر پڑے گا، جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے 1200 ارب کے نئے ٹیکس لگے ہیں۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت ہماری برآمدات 2018 کی سطح سے کم ہے، حکومت روپے کی قدر کم کرنے کے باوجود برآمدات نہیں بڑھاسکی، مہنگائی میں 15 فیصد اضافہ ہوا...

ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ ٹیکس لگانے سے بچوں کے دودھ اور خوراک کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے سےعام آدمی پر بوجھ پڑے گا، 2018 میں آٹا 35 روپے کلو تھا آج 80 روپے فی کلوقیمت ہے، 3 سال میں 2 کروڑ لوگ سطح غربت سے نیچے آگئے، آج غریب آدمی 2وقت کیا ایک وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔انہوں نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی میں اضافہ ہوا، مشینری پر 17 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا، اس کے علاوہ خام تیل ،ایل این جی اور آر ایل این جی پر بھی ٹیکس لگا رہے ہیں۔ ایل این جی سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتیبدین (ویب ڈیسک) بدین میں قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کوئی ریلیف نہیں ملا'، فیصل آباد کے مزدور طبقہ نے حکومتی بجٹ مسترد کردیارسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ مزدور طبقہ کی نہیں سنتا یہ نیازی، میاں منشاء اور ان جیسے بڑے لوگوں کی خواہشیں ہوگئی ہیں، مطلب بجٹ کامیاب اور ریلیف والا ہے، ye poti i waly to bhonkty hi k mazdoor bht khush hi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترین گروپ نے پنجاب حکومت کے وعدوں کو بجٹ ووٹ سے مشروط کردیابجٹ سیشن سےقبل حکومتی و پارٹی اجلاس میں تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کردی گئی، ترین گروپ نےحکومت پنجاب کے وعدوں کو بھی بجٹ میں ووٹ سے مشروط کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہم نے بجٹ میں کمزور طبقے کو ریلیف دینے پر توجہ دی ہے، وزیراعظم او نشئی نے خُودکشی تو نہیں کر لی 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام دوست بجٹ سے پاکستان کی بہتری کا سفر شروع ہو چکا ہے فرخ حبیبوفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے وعدے کے مطابق عوام دوست بجٹ دیا ۔ 2018 میں 138 ارب روپے سبسڈیز کو بڑھا کر 682 FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan کہاں سے شروع کیا ہے ۔۔۔۔بنی گالا سے جہاں ATM کا دوبارہ احیاء کردیا گیا ہے ۔۔۔جہانگیر ترین کو این آر او دے کر ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »